31/10/2025
📢📢
چھٹا سالانہ *عرس مبارک*
پیر طریقت رہبر شریعت مجاہد ختم نبوت حضرت علامہ *پیر سید ھدایت رسول شاہ قادری* رحمتہ اللہ علیہ
(بانی دارالعلوم نوریہ رضویہ بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد)
🔅 پروگرام ان شاءاللہ
*16نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب*
🔅 بمقام:
*بغدادی پارک گلبرگ اے فیصل آباد*
🔅تلاوت قرآن مجید
زینت القراء استاذ القراء فضیلۃ الشیخ *قاری خادم بلال مجددی* صاحب (گوجرانوالہ)
🔅خصوصی نعت
عالمی شہرت یافتہ ثناءخوان مصطفیﷺ
*سید زبیب مسعود شاہ بخاری* صاحب (واہ کینٹ)
🔅خصوصی خطاب:
خطیب ملت سرمایہ اہلسنت استاذ العلماء مفکر اسلام حضرت علامہ حافظ *مفتی خان محمد قادری* صاحب (بانی القرآن یونیورسل لاہور)
🔅 زیر صدارت:
پیرطریقت رہبر شریعت حضرت علامہ *پیر سید علی جنید الحق شاہ گیلانی* صاحب (دربار عالیہ گولڑہ شریف)
🔅 جس میں دیگر *مشائخ عظام* ، *علماۓکرام* ،
*قراء حضرات* اور *ثناء خوانان مصطفی* ﷺ شرکت فرمائیں گے
🔅جس میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث صدافتخار ہو گی
نوٹ:
محفل کے اختتام پہ لنگر کا خصوصی انتظام ہو گا
📞 0321-6626668
📞 0308-8410170
17/02/2025
17/02/2025
17/02/2025
12/02/2025
11/02/2025
01/02/2025