Al Faiz Media

Al Faiz Media

Share

دارالعلوم فیض عام سمندری کا آفیشل پیج

21/05/2026
19/05/2026

ٰ_2026ء

11/05/2026

✨اپنی ذاتی قربانی کے علاوہ
نبی کریم ﷺاور اپنے مرحومین عزیزواقارب
کے نام کے حصے بھی ڈالے جاسکتے ہیں

09/05/2026

آپ اپنی فصل کا عشر ادا کرتے وقت کے ان مستحق طلباء و طالبات کو بھی یاد رکھیں جودین اسلام کی ترویج واشاعت کیلئے اپنا وقت وقف کئے ہوئے ہیں ،ان کی امداد عین عبادت ہے ۔ آپ کا ادارہ ہذا جو کہ سالہا سال سے نہایت کامیابی سے جاری ہے اور اس وقت بھی کثیر تعداد میں طلباء و طالبات مختلف شعبوں میں زیر تعلیم ہیں ۔ان طلباء و طالبات کو اپنی گندم کی فصل میں سے ان کا حق دل کھول کر دیں اور اللہ کی بارگاہ میں اجر و ثواب کے مستحق ٹھہریں۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر،ایمان ،رزق علم و عمل کاروبار اورصحت میں برکتیں عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین
#نوٹ :آپ سے دلی گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بھی دینی و دنیاوی زیور ِتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے میں داخل کرائیں اور اس پیغام خیر کو دیگر احباب تک بھی پہنچائیں۔



27/04/2026

🌙✨ استادِ محترم حضرت قاری سید احمد رضا شاہ صاحب مدظلہ العالی ✨🌙
(جامعہ حلیمہ سعدیہ، چشتیاں)

نورِ علم و محبت سے منور یہ روح پرور لمحہ…
استادِ گرامی ان ہونہار حفاظِ کرام کو آخری سبق سے سرفراز فرما رہے ہیں 📖🤍

یہ منظر صرف تدریس نہیں،
بلکہ دلوں میں قرآن کی شمع روشن کرنے،
اور سینوں میں کلامِ الٰہی کی امانت منتقل کرنے کا حسین سفر ہے ✨

محبت، شفقت اور روحانیت سے بھرپور یہ منظر
ایمان کو تازگی اور دل کو سکون عطا کرتا ہے ✨

اللہ تعالیٰ ان تمام حفاظ کو قرآنِ مجید کا سچا عامل اور دین کا روشن چراغ بنائے۔ آمین 💚

05/04/2026

آئیے اپنے بچوں کو حافظِ قرآن بنائیے!!!

31/03/2026

بچوں کے ساتھ ساتھ اپنی بچیوں کو بھی دینی تعلیم و تربیت دلانا والدین کا اہم فریضہ ہے۔ لہٰذا اپنی بچیوں کو عصری تعلیم کی طرح دینی تعلیم لازمی اور ضروری دیں کیونکہ اگر ماں دیندار ہو گی تو دین نسلوں تک زندہ رہے گا

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website