23/11/2025
We organized the "Transgender Day of Remembrance" at our KPG with deep respect and compassion. We recited *Qur’an-e-Pak*, conducted a *Mehfil-e-Milad*, offered *tasbeeh, wazaif*, and made lots of heartfelt *duas* for their *Esaal-e-Sawaab*. A large *Langar and Niyaz* was also arranged in memory of those who are no longer with us.
Our intention was to change the usual trend and honor their souls in a dignified, spiritual way.
May Allah accept our humble efforts and bless everyone who stood with us in this noble cause.
02/08/2023
السلام وعلیکم
الحمداللہ الحمداللہ سسٹم فاؤنڈیشن کا میٹرک بورڈ 2023 کا رزلٹ %86.5 آیا ہے۔ ہم سسٹم فاؤنڈیشن کے تعلیمی نظام کے تحت پاس ہونے والے لڑکے، لڑکیوں اور خواجہ سراؤں جو ان پڑھ تھے اور انہوں نے الف،ب،پ سے شروع کرکے صرف دو سال کی محدود مدت میں ایجوکیشن پنجاب بورڈ سے پاس ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللّٰہ پاک سے دعا کرتے ہیں کے آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ۔
منجانب
پروفیسر محمد مسعود
ایگزیکٹو ڈائریکٹر سسٹم فاؤنڈیشن پاکستان
محمد عرفان فاروق
ڈائریکٹر ایڈمن سسٹم فاؤنڈیشن پاکستان
حافظ خرم ندیم
ڈائریکٹر آر اینڈ ڈی سسٹم فاؤنڈیشن پاکستان
04/02/2023
ضرورت مندوں کو بتائیں اور ان فون نمبرز پر رابطہ کروائیں :