02/06/2025
ڈراپ آف نالج اکیڈمی، ایڈن آرچرڈ فیصل آباد میں بچوں کے لیے سمر کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے! 🎉 یہاں بچے نہ صرف تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں بلکہ ، اور جیسے مفید کورسز کے ذریعے سیکھتے بھی ہیں۔ یہ کیمپ بچوں کی ذہنی نشوونما، اعتماد اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتا ہے۔ 🌟 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گرمیوں کی چھٹیاں سیکھنے اور کھیل کے بہترین امتزاج کے ساتھ گزارے تو ابھی رجسٹریشن کروائیں! 📚✨03191085125 پہ رابطہ کر کے داخلہ کرواے