14 اگست
🇵🇰🇵🇰
یہ وہ ملک کہ جب معرض وجود میں آیا تو دشمنوں نے کہا زیادہ سے زیادہ تین مہینے نکالے گا جناح کا پاکستان.
یہ وہ. ملک کہ جسے اسکے قانونی حصے سے محروم. کیا گیا(انڈیا آج بھی پاکستان کے حصے کا مقروض ہے)
یہ وہ ملک کہ جسکے ہمیشہ قائم. رہنے کی تصدیق اولیاء اللہ کرتے رہے
یہ وہ ملک کہ جسکی جنگوں میں شرکت کے لیے مجاہدین بدر تشریف لائے
یہ وہ ملک کہ جسکو تباہ کرنے کے لیے CIA, را, MOSAAD، Black Water, Hot Water اور داعش ،القاعدہ جیسی تنظیمیں بنائی گئیں
یہ وہ. ملک کہ جسے روز دھمکیاں دی جاتی ہیں
وہ ملک کی جسکی فوج کو تباہ کرنے کے لیے نت نئی سکیمیں بنائی گئیں
وہ ملک کہ جہاں چوروں کو تخت دئیے گئے
یہ. وہ. ملک کہ جسکے لیے پراکسی، ففتھ جنریشن وار اور نجانے کونسے پھندے سجائے گئے
لیکن
یہ ملک سلامت رہا
یہ. ملک سلامت ہے
اور یہ ملک ان شاء اللہ
سلامت رہے گا
مگر تمہیں بتانا یہ ہے
کہ
یہ وطن. تمہارا ہے
تم ہو پاسباں اسکے
یہ چمن تمہارا ہے
تم ہو نغمہ خواں اسکے
اللہ ملک خداداد، قلعہ اسلام کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں
رکھے آمین
Happy independence day... Pakistan zindabad🇵🇰🇵🇰
Lyallpur Campus, University of Sargodha, Faisalabad
We want to introduce that the university of Sargodha has incepted its sub-campus in Faisalabad for providing the quality education.
08/10/2018
MashAlla keh kr agay share krain.
Han to bacho strike kahan tk ponchi???? Bola tha na k uni k samny road block krny sy kuch ni ho ga....ya SB dhokybaz log hn students ko hr trha sy use kr rhy hn .....strike krny sy b campus ka e faida hy wesy.....
Or AGR strike krni e thi to lhr campus k sth mil k krty us sy achi ni to un k jesi to krty ....but idhr to suna hy maximum 100+ students thy jxt....
BTW best of luck guys ....
اس سال داخلہ لینے والے طلباء متوجہ ہوں !!!!
یونیورسٹی آف سرگودھا کی سنڈیکیٹ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قائم پانچ سب کیمپسز میں نئے داخلوں پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ‘ تفصیل کے مطابق ہائر ایجو کیشن کمیشن نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قائم پا نچ سب کیمپسز میں بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کی رپورٹ پر انکوائری کے احکامات جاری کئے تھے جس پر سنڈیکیٹ نے بھی انکوائری کمیٹی تشکیل دی اور کمیٹی نے سنڈیکیٹ میں تحقیقات کے بعد سفارشات پیش کیں جس کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پرائیویٹ کیمپسز میں داخلہ برائے خزاں سمسٹر 2018ء کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ علاوہ ازیں سنڈیکیٹ کمیٹی نے یو نیورسٹی کی سیل اور سٹیمپ کے غیر قانو نی استعمال پر پرائیویٹ کیمپسز کے خلا ف فوجداری مقدمات درج کرانے کی سفارش بھی کر دی یا درہے کہ بعض پرائیویٹ کیمپسز نے یونیورسٹی کی سٹیمپ اور سیل استعمال کر کے طلبہ کو جعلی رزلٹ کارڈز ، رجسٹریشن کارڈز اور این او سی جاری کئے اور اس کی کئی گنا فیس بھی وصول کرلی اور خزانے میں جمع نہیں کرائی ، یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے منڈی بہا ؤ الدین ، گوجرانوالہ ، لائلپور کیمپس فیصل آباد اور وویمن کیمپس فیصل آباد کے یو نیورسٹی کے ساتھ رجسٹرڈ طلبہ کو متعلقہ کیمپس کی جانب سے جاری کئے گئے بیانِ حلفی کو وصول کر نے کے بعد رزلٹ کارڈ ز اور ڈگریاں جاری کر نے کی بھی منظوری دیدی جبکہ لاہور کیمپس کا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے جس پر سنڈیکیٹ نے اِس بارے میں کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔ سنڈیکیٹ نے طلبہ اور والدین کو خبردار کیا ہے کہ وہ فال سمسٹر 2018ء میں داخلہ کیلئے پانچوں پرائیویٹ کیمپسز میں داخلہ سے گریز کریں بصورتِ دیگر وہ خود ذمہ دار ہو نگے۔ یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اِس بات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت قائم ہو نے والے تمام سب کیمپسز کے وہ طلباء طالبات جو یونیورسٹی کے مین کیمپس سے رجسٹرڈ ہیں اُنکے تعلیمی مستقبل کو یقینی بنایا جا ئے۔
Strike for DMC....
Date;25/09/2018
UOS k tmam students sy guzarish hy k kindly apny haq k lia niklo ....ya sirf mera problem ni hy ya ap SB students k future ka problem hy...
UOS lhr campus k students bht zaleel ho chuky hn adalton k chkr kat kat k b or ab uno NY 25 september ko strike kr k chief justice k pas jany ka decision lia hy ....UOS lyallpur k students b ya bat mind me rkhn k apni uni k samny roads block krny sy kuch ni ho ga...AGR kuch krna e hy to niklo apny haq k lia chief justice k pas jao or un sy apna haq mango ya in logon ko apny anjaam tk ponchao.....
Apna future or apny father ki money waste ni kro in drindon ko dy k ....
So niklo UOS valo apny lia apny haq k lia .....
& admissions py officially ban hy but ya log again logon ko bewqof bna rhy hn admissions kr rhy hn. So plz koi b new student UOS k kisi b campus me admission na ly ni to ap log b zaleel ho gy hmari trha....
14/09/2018
SB sun lo DMC kisi ko ni milni na e mil rhi hy..,..new students admsn lety hoa zror socheya ga....ap ka future ap k apny hath me hy....Don't waste your time like i did. N i am regreting it.
13/07/2018
16/05/2018
~Wishing you all a peaceful and blessed Ramadan~
13/05/2018
Majestic Kashmir.
Beautiful masjid at the bank of river jehlum srinagar with a mighty chinar in the background.
13/05/2018
LAst Photo Of Medical Students Before Bridge Collapsing In Nellum Valley.. 25 Students From LMC Die. Sad incident 😓
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Shah Faisalabad
38000
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |