Hello student Golden Opportunity for young Forester of and
ALi ASAD Undergraduate Forestry Scholarship Program (2023)
👉Eligibility: All Students of UAF & BZU i.e. enrolled in 1st semester of B.S Forestry
OR
Students who are currently enrolled in 5th Semester of B.Sc. (Hons.) Agri. Forestry in UAF & BZU.
👉 No. Of positions : 05
👉Selection: Through interviews (Walk in/Online).
Potential candidates are requested to drop their ONLINE application through email titled/subjected as "ALi ASAD UNDERGRADUATE FORESTRY SCHOLARSHIP PROGRAM, 2023" up to 31 August, 2023 on [email protected] with Bonafide Certificate from department as attachment.
Pakistan Foresters Forum
Highlight Society Activities to promote Forestry. Raising Awareness and knowledge about Forestry in Pakistan.
07/06/2023
20/12/2021
Sixth Assessment Report The Working Group I contribution to the Sixth Assessment Report addresses the most up-to-date physical understanding of the climate system and climate change, bringing together the latest advances in climate science, and combining multiple lines of evidence from paleoclimate, observations, process u...
08/08/2021
Trees are crying 🌳😭 Animals are dying 🐅😢
Can we hear them screaming?
No, because we choose to pretend deaf and blind on what is really happening.
The real world now is away different
From green and blue(s)
Turns into gray, black and ashes
and We humans let that happen? What ashamed.
If only animals and nature can speak they probably say ; HUMANS ARE EVIL!.
“Animals and trees are voiceless, Be the voice for them”
🦁🌳
Please Plant trees plant hope 🌳❤🌳
05/08/2021
Our forests are burning.🔥
Our air is worsening.😥
Our planet is suffering.🔥
Do you still think nothing is happening?
Act Now ! 😥🌍
Please Plant trees Plant hope 🌳❤🌳
Help us to Plant Trees 🌳🌍🌳
75% plastic leakage into the ocean comes form uncollected waste.
100% sea turtle species show evidence of plastic ingestion .
Almost 700% marine species are known to be impacted by plastic ingestion.
164,000 tonnes of plastic is taken to the sea by indus river every year.
Yangtze river is the most polluted river in the world ..
*میں درخت لگانا چاہتا ہوں مگر کونسا درخت لگاؤں........؟*
پاکستان میں حالیہ گرمی کی شدت کی وجہ سے پاکستان کا ایک بڑے طبقے نے درختوں کی اہمیت کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے.
یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بھی درخت لگانے کے حوالے سے ایک تحریک سی چل نکلی ہے. اور درخت لگانے کے حوالے سے طرح طرح کے نعروں سے فیس بک کی دیواریں سجی ہوئی ہیں.
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
*اگر کوئی شخص درخت لگانا چاہتا ہے تو وہ کونسا درخت لگائے؟*
سفیدے کے بارے میں بھی لوگوں کے ذہن میں بہت سے سوالات ہیں.
پاکستان کی آب وہوا کے لئے موزوں درخت کون کون سے ہیں پاکستان کے مختلف خطوں کے لئے موزوں درختوں کی الگ الگ تفصیل بیان کی گئی ہے.
*جنوبی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں.....؟*
جنوبی پنجاب کی آب و ہوا زیادہ تر خشک ہے اس لئے یہاں خشک آب و ہوا کو برداشت کرنے والے درخت لگائے جانے چاہئیں۔ خشکی پسند اور خشک سالی برداشت کرنے والے درختوں میں *بیری، شریں، سوہانجنا، کیکر، پھلائی، کھجور، ون، جنڈ اور فراش کے درخت قابل ذکر ہیں*
۔اسکےساتھ *آم* کا درخت بھی جنوبی پنجاب کی آب وہوا کےلئےبہت موزوں ہے۔
*وسطی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں.....؟*
وسطی پنجاب میں نہری علاقے زیادہ ہیں اس میں
*املتاس، شیشم، جامن، توت، سمبل، پیپل، بکاین، ارجن اور لسوڑا لگایاجانا چاہئے۔*
*شمالی پنجاب کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں.........؟*
شمالی پنجاب میں
*کچنار، پھلائی، کیل، اخروٹ، بادام، دیودار، اوک کے درخت لگائے جائیں ۔*
کھیت میں کم سایہ دار درخت لگائیں انکی جڑیں بڑی نہ ہوں اور وہ زیادہ پانی استعمال نہ کرتے ہوں ۔
سفیدہ صرف وہاں لگائیں جہاں زمین خراب ہو یہ سیم و تھور ختم کرسکتاہے سفیدہ ایک دن میں 25 لیٹرپانی پیتا ہے۔لہذا جہاں زیرزمین پانی کم ہو اور فصلیں ہوں وہاں سفیدہ نہ لگائیں ۔
*اسلام آباد اور سطح مرتفع پوٹھوہار کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں.........؟*
خطہ پوٹھوہار کے لئے موزوں درخت
*دلو؛ پاپولر، کچنار، بیری اور چنار ہیں ۔*
اسلام آباد میں لگا پیپر ملبری الرجیکا سبب ہے اس کو ختم کرنا چاہیے۔خطے میں اس جگہ کے مقامی درخت لگائے جائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔ *زیتون* کا درخت بھی یہاں لگایا جا سکتا ہے۔
*سندھ کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں..........؟*
*سندھ کے ساحلی علاقوں میں پام ٹری اور کھجور لگانا چاہیے۔*
*کراچی میں املتاس، برنا، نیم، گلمہور،جامن، پیپل، بینیان، ناریل اور اشوکا لگایا جائے* ۔
*اندرون سندھ میں کیکر، بیری، پھلائی، ون، فراش، سہانجنا اور آسٹریلین کیکر لگاناچاہیے۔*
کراچی میں ایک بڑے پیمانے پر کونو کارپس کے درخت لگائے گئے ہیں۔ یہ درخت کراچی کی آب و ہوا سے ہرگز مطابقت نہیں رکھتے۔
یہ درخت شہر میں پولن الرجی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ دوسرے درختوں کی افزائش پر بھی منفی اثر ڈالتے ہیں جبکہ پرندے بھی ان درختوں کو اپنی رہائش اور افزائش نسل کے لیے استعمال نہیں کرتے۔
*بلوچستان کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں........؟*
*زیارت میں صنوبر کے درخت لگائے جانے چاہئیں ۔*
زیارت میں صنوبر کا قدیم جنگل بھی موجود ہے۔زیارت کے علاوہ دیگر بلوچستان خش *پہاڑی علاقہ ہے اس میں ون، کرک ،پھلائی، کیر، بڑ، چلغوزہ، پائن، اولیو اور ایکیکا لگایا جانا چاہئیے۔*
*کے پی کے(KPK) اور شمالی علاقہ جات کے لئے کون کون سے درخت موزوں ہیں.................؟*
*کے پی کے میں شیشم،دیودار، پاپولر،کیکر،ملبری،چنار اور پائن ٹری لگایا جائے.*
*درخت لگانے کا بہترین وقت کونسا ہے..........................؟*
پاکستان میں درخت لگانے کا بہترین وقت
*فروری مارچ اور اگست ستمبر کے مہینے ہیں.*
*درخت کیسے لگائیں اور ان کی حفاظت کیسے کری..............؟*
اگر آپ سکول کالج یا پارک میں درخت لگا رہے ہیں تو
*درخت ایک قطار میں لگے* گئیں اور *_ان کا فاصلہ دس سے پندرہ فٹ ہونا چاہیے* ۔_ گھر میں لگاتے وقت
*دیوار سے دور لگائیں* ۔آپ بنا مالی کے بھی درخت لگا سکتے ہیں. نرسری سے پودا لائیں
*زمین میں ڈیڑھ فٹ گہرا گڑھا کھودیں۔* نرسری سے بھل ( اورگینک ریت مٹی سے بنی) لائیں گڑھے میں ڈالیں، پودا اگر کمزور ہے تو اس کے ساتھ ایک چھڑی باندھ دیں ۔پودا ہمیشہ *صبح یا شام کے وقت لگائیں۔* *دوپہرمیں نہ لگائیں* اس سے پودا سوکھ جاتا ہے۔پودا لگانے کے بعد اس کو پانی دیں ۔گڑھا نیچا رکھیں تاکہ وہ پانی سے بھر جائے ۔
*گرمیوں میں ایک دن چھوڑ کر جبکہ سردیوں میں ہفتے میں دو بار پانی دیتے جائیں۔*
پودے کے گرد کوئی جڑی بوٹی نظر آئے تو اسکو کھرپے سے نکال دیں۔اگر پودا مرجھانے لگے تو گھر کی بنی ہوئی کھاد یا یوریا فاسفورس والی کھاد اس میں ڈالیں لیکن بہت زیادہ نہیں ڈالنی. زیادہ کھاد سے بھی پودا سڑ سکتا ہے ۔بہت سے درخت جلد بڑے ہوجاتے ہیں کچھ کو بہت وقت لگتا ہے۔سفیدہ پاپولر سنبل شیشم جلدی بڑے ہوجاتے ہیں جبکہ دیودار اور دیگر پہاڑی درخت دیر سے بڑے ہوتے ہیں۔ *گھروں میں کوشش کریں شہتوت،جامن، سہانجنا،املتاس، بکائن یا نیم لگائیں ۔*
*تحریر و تحقیق: پروفیسرڈاکٹر محمد طاہر صدیقی، ماہر جنگلات، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد*
01/04/2021
The loss of our biodiversity and wildlife, surge in forest fires and drought around the world is hard truth- a reality that cannot be overlooked .
Certainly not a joking matter, right?
Let's learn from the past and work towards building a stronger and sustainable planet.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Forestry And Range Management Department University Of Agriculture Faisalabad
Shah Faisalabad