20/12/2025
صحت سب کے لیے — وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گھر گھر بنیادی طبی سہولتوں کی فراہمی
پنجاب میں “مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز” متعارف کرانے کا فیصلہ
محکمہ صحت کے 19 اہم اہداف کی تکمیل کی جانب بڑا قدم
ابھی اپلائی کریں: chi.pshealthpunjab.gov.pk
14/08/2024
Freedom to live a healthy life! Wishing a happy 77th Independence Day to Pakistan.
06/10/2022
ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے۔ والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کریں۔ خاندانی منصوبہ بندی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ آپ کے بچے وسائل اور آبادی کے توازن کے ساتھ خوشحال زندگی گزار سکیں۔
02/10/2022
Ultrasound Course/Training
Ummay School of Midwifery,
44-A, New Civil Lines, Jinnah Street, Near Sindbad, Faisalabad.
041-8789596
0341-4828052