Al Quran Academy

Al Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Quran Academy, Tutor/Teacher, Peoples colony 2, Shah Faisalabad.

"وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.."🌼

- *سُبْحَانَ اللّٰهِ*
- *الحَمْدُ للّٰهِ*
- *لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
- *اللّٰهُ أكْبَرُ*
- *سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
- *سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
- *لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
-

18/03/2025

•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•
*🌙مبارك علیکم الشهر🌙*

*✨دُرِّ السّـــــؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـــلف✨*

*"اے لوگو! تمہارا مہینہ(رمضان) آدھا گزر گیا،تو کیا تم میں سے کسی نے اپنے نفس کو کچل کر تابع فرمان بنایا،کیا تم نے ان باتوں پر عمل کیا ہے جو تمہیں پہنچیں،کیا تمہیں اعلی منازل کو پانے کا کوئی شوق پیدا ہوا؟*

*ان ایام میں نیکیاں کرنے والے اپنا کام جاری رکھو! اور ان ایام میں برائیاں کرنے والے اپنے آپ کو ڈانٹ ڈپٹ اور ملامت کرو،اگر اس مہینے میں بھی خسارہ ہی اٹھانا ہے تو نفع کب کماؤ گے؟ اگر اب بھی نقصانات کو خیر آباد کہہ کر فوائد کی طرف رختِ سفر نہیں باندھو گے تو کب باندھو گے؟"*
*||امام ابن الجوزي رحمه الله||*
*|[ التبصرة في الوعظ : ٨٨/٢ ]|*
•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•═•𖣔•

19/01/2025

Asslamualikum dear sisters and brothers if you want a female teacher for your child you can contect me class will be on zoom # app 3 days free trial Nazra and Tarjuma and Tajweed in easy way,

18/11/2024

Asslamualikum

24/10/2024

❓ *کیا سٹیٹس پر لگانے سے آپ کے دکھ کم ہو جاہیں گے*؟؟
❓ *کیا لوگ آپ کی پریشانی کو دور کر دیں گے*؟؟
❓ *اگر آپ اداس ہیں تو کیا وہ آپ کی اداسی کو ختم کر دیں گے*؟؟؟

❌ *نہیں ہر گز نہیں وہ کچھ نہیں کریں گے وہ صرف آپ کا سٹیٹس دیکھ کر چلیں جاہیں گے وہ آپ کا حال بھی نہیں پوچھے گے کہ آپ کس حال میں ہیں.*

❓ پھر لوگوں کو دکھانے کا کیا فائدہ ؟؟؟
💯 *لوگوں کو اپنی تکلیفیں بتانے سے تکلیفیں بڑھتی ہیں، کم نہیں ہوتی ہیں*
لیکن میرا رب جس کو بتانے سے ساری تکلیفیں دور ہو جاتی ہے
🌟 *جب آپ اس کے پاس اپنی تکلیف لے کر جاتے ہیں، تو وہ یہ نہیں کہتا تمھاری اس غلطی کی وجہ سے تمھیں تکلیف ملی ہے وہ تو آپ کو اپنی رحمت میں چھپا لیتا ہے آپ کو آگے بڑھ کر خوش آمدید کہتا ہے.*

تو پھر کیوں نہ اس رب کو اپنی تکلیفیں بتائی جاءیں

سورۃ البقرہ کی آیت 153میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
:يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
ترجمہ: *"اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد مانگو، بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*۔"🫀

13/10/2024
10/10/2024
11/09/2024
30/08/2024

Astaghfirullah

Address

Peoples Colony 2
Shah Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category