23/04/2025
اس ویڈیو کی حقیقت‼️
*دراصل ویڈیو میں جس جگہ کو مسجد اقصٰی شریف کہا جا رہا ہے یہ جگہ حقیقت میں عیسائیوں کا ایک چرچ ہے جو کہ بیت المقدس شہر میں واقع ہے*
*اس چرچ کا نام ہے "کنیسۃ القیامۃ" یہ سب سے قدیم چرچ بھی مانا جاتا یے تو یہاں پر عیسائی اپنے سالانہ تہوار "سبت النور" منانے کیلئے اکٹھے ہوئے*
*لیکن ہماری پاکستانی عوام نے لائک اور اکاؤنٹ مشہور کرنے کیلئے اس کو مسجد اقصٰی شریف کہہ کہ عوام کے جذبات سے کھیلا اور اسلامی مقدسات کی توہین کی*🤔🤔🤔
23/04/2025
19/01/2024
19/01/2024
19/01/2024