27/05/2026
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨ ❤️
دی ارقم سکولز کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور بے شمار رحمتوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش قبول فرمائے۔ 🌙🐑
Eid Mubarak to All Muslims 🌸
The Arqam School (Sargodha Road Campus FSD)
+92 321 2125244