asim.chuhdary.29

asim.chuhdary.29

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from asim.chuhdary.29, Education, Shah Faisalabad.

16/03/2022

Represent

10/02/2022
19/12/2021

میں تم اور ایک کپ چائے☕۔

02/12/2021

تیرا خیال رہے، تیری آرزو بھی رہے
یہ دل تِرا ہے کبھی اِس میں آ کے تُو بھی رہے

وُفورِ شوق میں چاہہت کی آبرو بھی رہے
تلاشِ یار بھی ہو، اپنی جُستجُو بھی رہے

یہ دو گھڑی کی رفاقت نہیں، مبّحت ہے
حیا تو حُسن کا زیور ہے، گفتگُو بھی رہے

جمالِ حق مرِی آنکھوں کا نُور بن کے رہا
اگرچہ میری نگاہوں میں خُوبرُو بھی رہے

تِرے بغیر کبھی مَے کا نام تک نہ لیا
ہزار جام چلے، سامنے سُبو بھی رہے

خُدا کرے کہ تجھے بھی غمِ محبّت ہو
تمام عمر گرفتارِ عشق، تُو بھی رہے

مجھے یہ دُھن ہے کہ محفل میں کوئی غیر نہ ہو
اُسے یہ ضد ہے کہ مَیں بھی رہوں، عَدُو بھی رہے

سُنا ہے اُن کی ملاقات کو گئے تھے نصیرؔ
ملے وہ آپ سے، آپ اُن کے رُوبرُو بھی رہے ۔

19/11/2021

عادت کی اور بات ہے🔥

دل کے برے نہیں ہیں ہم❤

05/11/2021

JUMMAH MUBARAK

Want your school to be the top-listed School/college in Shah Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Shah Faisalabad