23/08/2025
Success Story Dedicated to Parents .
Virtual-notes.com is a education websites which help to students to publish their articles, PPSC, PM
23/08/2025
Success Story Dedicated to Parents .
04/08/2024
28/05/2024
8 Tips for Effective Online Learning
By Linlin Xia, Teaching and Learning Team, Coursera
Taking an online course for the first time? As a member of Coursera’s Teaching and Learning team, I’ve had the privilege to work with hundreds of educators to bring their courses to more than 48 million people around the world. Based on research and best practices from our community, here are eight, go-to study tips for learning online.
#1: Set daily goals for studying
Ask yourself what you hope to accomplish in your course each day. Setting a clear goal can help you stay motivated and beat procrastination. The goal should be specific and easy to measure, such as “I’ll watch all the videos in Module 2 and complete the first programming assignment.” And don’t forget to reward yourself when you make progress towards your goal!
#2: Create a dedicated study space
It’s easier to recall information if you’re in the same place where you first learned it, so having a dedicated space at home to take online courses can make your learning more effective. Remove any distractions from the space, and if possible, make it separate from your bed or sofa. A clear distinction between where you study and where you take breaks can help you focus.
#3: Schedule time to study on your calendar
Open your calendar and choose a predictable, reliable time that you can dedicate to watching lectures and completing assignments. This helps ensure that your courses won’t become the last thing on your to-do list.
Tip: You can add deadlines for a Coursera course to your Google calendar, Apple calendar, or another calendar app
#4: Keep yourself accountable
Tell your friends about the courses you’re taking, post achievements to your social media accounts, or blog about your homework assignments. Having a community and support network of friends and family to cheer you on makes a difference.
#5: Actively take notes
Taking notes can promote active thinking, boost comprehension, and extend your attention span. It’s a good strategy to internalize knowledge whether you’re learning online or in the classroom. So, grab a notebook or find a digital app that works best for you and start synthesizing key points.
Tip: While watching a lecture on Coursera, you can click the “Save Note” button below the video to save a screenshot to your course notes and add your own comments.
#6: Join the discussion
Course discussion forums are a great place to ask questions about assignments, discuss topics, share resources, and make friends. Our research shows that learners who participate in the discussion forums are 37% more likely to complete a course. So make a post today!
#7: Do one thing at a time
Multitasking is less productive than focusing on a single task at a time. Researchers from Stanford University found that “People who are regularly bombarded with several streams of electronic information cannot pay attention, recall information, or switch from one job to another as well as those who complete one task at a time.” Stay focused on one thing at a time. You’ll absorb more information and complete assignments with greater productivity and ease than if you were trying to do many things at once.
#8: Take breaks
Resting your brain after learning is critical to high performance. If you find yourself working on a challenging problem without much progress for an hour, take a break. Walking outside, taking a shower, or talking with a friend can re-energize you and even give you new ideas on how to tackle that project.
22/05/2024
جاپان نے پارکنگ لاٹس میں تیرتے باغات لگا کر ایک تخلیقی حل متعارف کرایا ہے۔ یہ باغات کنکریٹ کی سطح کے اوپر سبز جگہوں کو بلند کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، جس سے وہ ایسے دکھائی دیتے ہیں جیسے وہ تیر رہے ہوں۔ اس اقدام کے بنیادی مقاصد میں شامل ہیں:
1. شہری علاقوں کو خوبصورت بنانا: تیرتے باغات بصورت دیگر پارکنگ لاٹوں کی جمالیاتی کشش کو بڑھاتے ہیں، شہری ماحول کو مزید خوشگوار اور بصری طور پر دلکش بناتے ہیں۔
2. حیاتیاتی تنوع میں معاون: یہ باغات شہد کی مکھیوں اور دیگر جرگوں کے لیے ضروری رہائش گاہیں فراہم کرتے ہیں۔ جرگ حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے کے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ وہ پودوں کو جرگ کی منتقلی کے ذریعے دوبارہ پیدا کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ان باغات کی موجودگی ان اہم انواع کی بقا اور صحت کی حمایت کرتی ہے۔
3. کنکریٹ کے اثرات کو کم کرنا: شہروں میں اکثر کنکریٹ ڈھانچے کا غلبہ ہوتا ہے، جس کی وجہ سے درجہ حرارت بڑھتا ہے (جسے شہری ہیٹ آئی لینڈ ایفیکٹ کہا جاتا ہے) اور ہوا کا معیار کم ہو جاتا ہے۔ تیرتے باغات ہریالی متعارف کروا کر ان اثرات کا مقابلہ کرنے میں مدد کرتے ہیں، جو ہوا کو ٹھنڈا کر سکتے ہیں اور آلودگی کو جذب کر سکتے ہیں۔
4. وائلڈ لائف ریفیوجز کی پیشکش: گنجان آباد شہری علاقوں میں، جنگلی حیات کے لیے قدرتی رہائش گاہیں بہت کم ہیں۔ یہ باغات مختلف پرجاتیوں کے لیے ایک پناہ گاہ پیش کرتے ہیں، جو شہری جنگلی حیات کی آبادی کو برقرار رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔
5. ہوا کے معیار کو بہتر بنانا: تیرتے باغات میں پودے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرکے اور آکسیجن چھوڑ کر صاف ہوا میں حصہ ڈالتے ہیں۔ وہ دھول اور دیگر آلودگیوں کو بھی پھنس سکتے ہیں، اس طرح شہر میں ہوا کے مجموعی معیار کو بڑھا سکتے ہیں۔
مجموعی طور پر، یہ سبز اقدام جاپان کے پائیدار شہری ترقی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، صحت مند، زیادہ رہنے کے قابل شہر بنانے کے لیے فطرت کو تعمیر شدہ ماحول میں ضم کرنا۔
17/05/2024
اگر آپ کہیں ویرانے میں راستہ بھٹک جاتے ہیں اور آپ کو سمت کا تعین ہی نہیں تو اس طرح آپ اپنے لئے درست سمت بنا سکتے ہیں ۔
1۔ زمین پر نوے ڈگری کا ایک پول لگائیے اور جہاں پر سایہ پڑ رہا ہے وہاں ایک چھوٹا پتھر رکھ دیں۔
2۔ دس سے پندرہ منٹ تک انتظار کیجئے اور جس طرف سایہ حرکت کر رہا ہے وہاں ایک اور پتھر رکھ دیجئے۔
3۔ اب ان دونوں پوائنٹس کے درمیان ایک لائن کھینچئے یہ مشرق اور مغرب کی لکیر ہے ۔
4۔ اپنا بایاں پاوں پہلے پتھر پر اور دایاں پاوں دوسرے پتھر پر رکھیں اب اپکو اپنے سامنے زمین پر شمال کی سمت نظر آ رہی ہے اور آپ کے پیچھے جنوب ہے ۔ جہاں پہلی دفعہ سایہ پڑے وہ مغرب اور دوسرا نشان مشرق کا ہے ۔
اگر آپ زیادہ آسانی سے سمت معلوم کرنا چاہیں تو اپنا دایاں بازو سورج جہاں سے نکلے اس طرف اٹھا لیجئے اور بائیں کو سورج کے غروب ہونے کی طرف اس طرح آپکے سامنے شمال اور پیچھے جنوب ہے ۔
17/05/2024
آپ کا موبائل 24 گھنٹے آپکی باتیں سن رہا ہے اس کا ثبوت یہ ہے کہ آپ جس چیز کے بارے میں بھی بات کر رہے ہوں تھوڑی دیر بعد ہی اسی چیز کا جو ایڈ ہے آپ کو دکھائی دینا سٹارٹ کر دیتا ہے ۔۔۔
یہ اس وجہ سے ہے کہ ایک آپ کے موبائل میں ایسی پرائیویسی سیٹنگ موجود ہے جس کو آپ ٹرن آف کرنا بھول جاتے ہیں ۔۔۔
اس سیٹنگ کو آف کرنے کے لیے آپ کو گوگل اکاؤنٹgoogle account کو اوپن کرنا ہوگا ۔۔۔
گوگل اکاؤنٹ میں جانا ہوگا اس کے بعد ڈیٹا اینڈ پرائیویسی Data and privacy settings سیٹنگ جو ہے اس میں جانا ہوگا اور ڈیٹا اینڈ پرائیویسی سیٹنگ Data and privacy settings کے اندر آپ کو ویب اینڈ ایپ ایکٹیوٹی web and app activity نظر آئے گا ۔۔۔
اور اس کے نیچے آپ کو انکلوڈ وائس اینڈ اڈیو ایکٹیوٹیInclude voice and audio activities کا جو چیک باکس ہے اس کو ان چیک کرنا ہوگا ۔۔۔
اس ٹک کو ہٹانا ہوگا اور آپ کی جو پرائیویسی ہے وہ 100 پرسنٹ سکیور ہو جائے گی ایسی معلومات کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں ۔۔۔
تاکہ آپ کو اور بھی معلومات مل سکیں۔
17/05/2024
ائیر کنڈیشنر ( A.C ) کی ٹھنڈک کی پیمائش ٹن ( Ton ) میں کیوں کی جاتی ہے؟.
اے-سی کی ٹھنڈک کی پیمائش کیلئے ٹن کی اکائی استعمال کرنے کے پیچھے دلچسپ تاریخ ہے۔ قدیم دور میں جب ائیرکنڈیشنر جیسی ٹیکنالوجی کا کوئی تصور نہیں پایا جاتا تھا تو گھروں کو ٹھنڈا کرنے کیلئے برف کا استعمال کیا جاتا تھا۔ دور دراز پہاڑوں سے لائی جانیوالی اس برف کو امراءکے گھروں کو ٹھنڈا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ کیونکہ یہ برف ٹنوں کے حساب سے لائی جاتی تھی، لہٰذا ٹھنڈک کی پیمائش بھی ٹنوں میں کی جانے لگی۔
ایک ٹن کے ائیرکنڈیشنر سے مراد ایک ایسا ائیرکنڈیشنر ہے جو فی گھنٹہ 12000 برٹش تھرمل یونٹ (BTU) حرارت آپ کے کمرے سے نکال سکتا ہے۔ ایک بی ٹی یو سے مراد اتنی حرارت ہے جو ماچس کی ایک تیلی کو مکمل طور پر جلائے جانے سے حاصل ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کے پاس ایک ٹن برف ہو تو اسے مکمل طور پر پگھلنے کیلئے 288000بی ٹی یو حرارت کی ضرورت ہو گی ۔اگر ایک ٹن برف 24 گھنٹے میں مکمل طور پر پگھلانا ہو تو اسے 288000 بی ٹی یو حرارت 24 گھنٹے کے درمیان فراہم کر نا ہو گی، جو کہ فی گھنٹہ تقریباً 12 ہزار بی ٹی یو بنتی ہے۔
اس حساب سے آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا ایک ٹن کا اے-سی ایک گھنٹے میں تقریباً 12 ہزار بی ٹی یو حرارت کو کمرے سے نکال باہر کرتا ہے-
یہی وہ کلیہ ہے جس کے تحت جب ایئر کنڈیشن ایجاد ہوئے تو ان کی ٹھنڈک کی پیمائش کرنے لیے ہوا ناپنے کے کسی یونٹ کے بجائے ٹن کا یونٹ استعمال کیا جانے لگا۔
1.0 ton = 12000 BTU/HR
1.5 ton = 18000 BTU/ HR
2.0 ton = 24000 BTU/HR
13/11/2023
یہ ہیں عمران چوہدری اور ان کی بیوی بیتھنی
یہ دونوں ایپل کے سابقہ ملازم ہیں عمران چوہدری ایپل کا ڈیزائنر تھا اس نے 20 سال ایپل میں کام کیا ۔۔۔!
بہت سے آئی پیڈ، آئی فونز اور اسیسریز کو ڈیزائن کیا آئی فون کا انٹرفیس بھی عمران چوہدری نے ڈیزائن کیا اور بیتھنی ایپل کی سافٹ وئیر ڈائریکٹر تھی ۔۔۔!
آئی او ایس کے تمام پراجیکٹس کی ذمہ داری بیتھنی کی تھی_
ان دونوں نے پانچ سال پہلے اپنی کمپنی ہیومین بنائی۔۔۔!
کل انہوں نے اپنی پہلی پراڈکٹ لانچ کی ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں دھماکہ کر دیا ہے ان کی پراڈکٹ کو موبائل فون کا متبادل کہا گیا ہے۔۔۔!
ہیومین نے ایک وئیرایبل اے آئی اسسٹنٹ بنایا ہے یہ آپ کے اسمارٹ فونز والے سارے کام کرے گا اس کا نام "ہیومین اے آئی پن" ہے۔۔!
اس میں کیمرہ اور مائیک ہے اور پروجیکٹر ہے
آپ اسے بول کر کمانڈ دیں گے ۔۔!
آپ اس سے کال کر سکتے ہیں ، میسیج کر سکتے ہیں یہ آپ کی کال کو لائیو ٹرانسلیٹ بھی کر سکتا ہے اس کا لیزر پروجیکٹر آپ کے ہاتھ پہ آپ کو ڈسپلے دے گا۔۔۔۔!
آپ اس سے ٹائم دیکھ سکتے ہیں اگر آپ مصروف ہیں تو یہ آپ کی کالز اور میلز کا رپلائی بھی دے گا ۔۔۔۔!
یہ آپ کی صحت اور کھانے پینے کا خیال بھی رکھے گا آپ نے جو چیز کھانی ہے آپ وہ اس کے سامنے کریں گے تو یہ آپ کو بتائے گا کہ آپ کہ صحت کے لیے یہ ٹھیک ہے یا نہیں _۔۔۔۔!
عمران چوہدری کی کمپنی ہیومین میں چند ملٹی نیشنل کمپنیز نے 200 ملین ڈالرز کی انویسمنٹ کی ہوئی ہے جن میں مائیکرو سافٹ اور ایل جی موبائلز بھی شامل ہیں ۔۔۔!
ہیومین کی اس ڈیوائس میں کوالکم کی چپ لگی ہوئی ہے اور ہیومین کے انویسٹرز میں کوالکم بھی شامل ہے
اس ڈیوائس کو لانچ کرنے کے بعد ہیومین کو ایپل اور آئی فون کا قاتل کہا جا رہا ہے۔۔۔!
ہیومین نے اس کی قیمت 700 ڈالر رکھی ہے اور 16 نومبر سے آرڈر لینا شروع کریں گے ۔۔۔!
منقول
18/10/2023
اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔
اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا۔
کچھ فیچرز یوٹیوب کے ویب ورژن کے لیے ہیں جبکہ دیگر اسمارٹ فون ایپ اور اسمارٹ ٹی وی سافٹ وئیر پر کام کریں گے۔
ان میں سے ایک فیچر پریس ٹو 2x ہے جو ویڈیو کی اسپیڈ کو دوگنا بڑھا دیتا ہے۔
اس کے لیے ویڈیو پر اپنی انگلی کو دبا کر رکھیں جس سے پلے بیک اسپیڈ دوگنا بڑھ جائے گی، یہ فیچر ویب، ٹیبلیٹ اور موبائل ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہوگا۔
اسی طرح ایک نیا فیچر تھمب نیل پریویو ہے جس میں زیادہ بڑے تھمب نیل پریویو نظر آئیں گے۔
یہ فیچر اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ میں استعمال کرنا ممکن ہوگا۔
ایک اور بہترین فیچر اسکرین لاک ہے۔
لاک اسکرین فیچر کے استعمال سے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ پر اسکرین لاک ہو جائے گی اور حادثاتی طور پر ڈیوائس کو چھونے سے ویڈیو متاثر نہیں ہوگی۔
اس فیچر سے ڈیوائس کا ٹچ فنکشن ڈی ایکٹیو ہو جاتا ہے جس سے صارفین اسکرین کو چھونے سے ویڈیو کے رکنے، اسکیپ یا سجیسٹڈ ویڈیو کے سلیکٹ ہونے کی پریشانی نہیں ہوگی۔
اسٹیبل والیوم نامی فیچر بھی اس سروس کا حصہ بن رہا ہے۔
یہ فیچر اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کسی ویڈیو کا ساؤنڈ اچانک بہت زیادہ نہ بڑھ جائے۔
03/09/2023
“Our Lord, grant us from among our wives and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous.” Aameen
Via .for.mankind
26/08/2023
16/08/2023
Say No to Energy Drinks! Better to use Coffee and many Desi items like Dry Fruits!
California dad loses part of his skull after drinking too many energy drinks. Austin turned to energy drinks to manage grueling work hours and long commutes. Unfortunately, this habit took a dangerous turn when he suffered a near-fatal brain hemorrhage.
After ruling out drug usage via toxicology screening, doctors identified excessive energy drink consumption as the likely cause. Following diagnosis, Austin underwent multiple brain surgeries that led to strokes, seizures, and brain swelling, ultimately resulting in the removal of a portion of his frontal skull.
This serves as a stark reminder that what provides energy can also lead to unexpected setbacks.