Advance Agriculture جدید زراعت

Advance Agriculture جدید زراعت “Advance Agriculture” is a platform for agricultural students and farmers to enhance their knowl

16/09/2024

Farmers Market Canada 🇨🇦
یہاں کسان اپنی اجناس لاکرخود بیچتے ہیں

27/08/2023

سرکاری ملازمین کے بجلی کے مفت
یونٹ بند ہونے چاہیے؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں۔ شکریہ

23/07/2023
02/09/2022

چاول کے کاشتکارں کے نام۔

26/08/2022

Vertical farming

14/08/2022

27/07/2022

زرعی اجناس کے ریٹ مزید بڑھنے والے ہیں

19/04/2022

زراعت پاکستان کا سب سے بڑا کاروبار ہے

اس کو کاروبار سمجھ کر ہی کرنا چاہئے۔ روایتی
طریقوں سے جان چھڑوائیں۔

اسلام و علیکمامید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔  کچھ لوگ سویا بین کی مکئ کے ساتھ انٹر کروپنگ کے بارے پوچھ رہے تھے ...
14/04/2022

اسلام و علیکم
امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ کچھ لوگ سویا بین کی مکئ کے ساتھ انٹر کروپنگ کے بارے پوچھ رہے تھے تو یہ پوسٹ ان کے لیے ہے اور باقی سب لوگوں کے لیے بھی جو اس کے بارے جاننا چاہتے ہیں۔ سویا بین کی مکئ کے ساتھ انٹر کروپنگ کے کافی میتھڈہیں لیکن یہاں میں صرف ایک طریقہ کار کے بارے بات کروں گا جو کہ نہایت فائدہ مند ہے اس طریقہ کاشت پر عمل پیرا ہو کر آپ مکئ کی بہترین پیداوار کے ساتھ ساتھ سویا بین کی بھی بہتر پیداوار لے سکتے ہیں۔ اس کو 4+4 میتھڈ کہتے ہیں اس طریقہ کاشت کے مطابق چار قطاریں مکئ کی لگیں گی پھر اس سے آگے چار قطاریں سویا بین کی لگیں گی۔ دو کھیلیں بنا کر ہر کھیل کے دونوں اطراف پر مکئ کے چوپےلگانے ہیں پودے سے پودے کا فاصلہ 17.5 cm رکھنا ہے پھر اس سے آگے دو کھیلیں بنا کر ہر کھیل کے دونوں اطراف پر سویا بین کے چوپے لگانے ہیں ہر سراخ میں سویا بین کے دو بیج ہونے چاہئے پودے سے پودے کا فاصلہ 10 cm رکھنا ہے پھر اسی طرح آگے چلتے جانا ہے اس طریقہ کاشت میں پر ایکڑ مکئ کے 30 ہزار سے زائد اور سویا بین کے 53 ہزار سے زائد پودے لگیں گے یہ ٹرائل زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں ڈاکٹر ہارون لگا چکے ہیں انہوں نے پر ایکڑ 92 من مکئ اور 15 من سویا بین کی پیداوار حاصل کی ہے۔ پوسٹ اچھی لگے تو برائے مہربانی آگے شئیر کر دیں۔ جزاک اللہ

Intercropping of soybean with wheat and maize.
13/04/2022

Intercropping of soybean with wheat and maize.

Address

Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Agriculture جدید زراعت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Advance Agriculture جدید زراعت:

Shortcuts

Share