A.T.I Shadiwal

A.T.I Shadiwal Syedi murshidi..

ATI, a student org that wants to bring a +ve change not only in lifestyle of students but also in institutes
>>>
ATI, a platform of propagation of love, peace and unity
>>>
ATI, a group of students that is trying to enlighten the torch of Prophet's love (S.A.W.W) in the hearts of studentsCome
>>>
Student's Power ATI.
>>>

نماز جنازہ بروز بدھ دن 11 بجے محمود کے شادیوال  میں پڑھائی جائے گی
06/08/2024

نماز جنازہ بروز بدھ دن 11 بجے محمود کے شادیوال میں پڑھائی جائے گی

13/09/2021
25/05/2020

💔کہتی ہے میری والدہ afford نہیں کرسکتی۔ ہائے۔۔۔ بچارہ والد۔۔۔۔اور صد ہا۔۔۔ بے شوہر بچاری والدہ
Heart breaking video
مزید اچھی وڈیوز کے لئے ہمارا پیج لائک کریں

‏سائے میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیںدُھوپ  کی  نذر  ہوئے  پیڑ   لگانے  والے _________________(سلیم کوثر)ہر سلسلہ اپنی ...
11/01/2020

‏سائے میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں
دُھوپ کی نذر ہوئے پیڑ لگانے والے
_________________
(سلیم کوثر)

ہر سلسلہ اپنی جگہ بہترین ہوتا اِس میں کوئی شک نہیں لیکن یہ سلسلہ انجمن کے نوجوانوں کے لیے کہیں زیادہ سود مند ثابت ہو گا وہ لوگ جنہوں عرصہ ء حیات کے سبز ترین دن انجمن کے لیے Serve کیے، ان کے تجربات سے سیکھنا۔۔ ہر وہ مرحلہ جو بمشکل طے ہوا ہر وہ آسانی جو برسوں کی ریاضت کے بعد ملی اُن کی زنبیلِ حیات میں حرف بہ حرف پڑی ہوتی ہے، وہ عملی مشاہدات،عجز و خلوص سے بھرپور تحریکیں، تربیتی ورکشاپس، رفقاء اپنے آپ میں ایک عہد ہوا کرتے ہیں سو اُن کو فقط کسی جیتے ہوئے تمغے کی طرح سجانے سے کہیں بہتر ہے اُن سے رہنمائی لیں جو تربیتی معیار ہمارے اسلاف کا رہا جس سے ہمارے رفقائے انجمن فیض یاب ہوئے اس کے کچھ پھول وہ آپ کی جھولی میں بھی ڈالیں تا کہ وہ جدوجہد جو روزِ اول سے چلی تھی اُسی وفور سے جاری و ساری رہے

آئیے۔۔۔ ہم سب مل کر اِس ہفتے کا عملی خیر مقدم کرتے ہیں

تحریر: قاسم رضا مصطفائی (سابق ناظم انجمن طلباء اسلام شادیوال)

جلوسِ میلاد۔۔
22/11/2018

جلوسِ میلاد۔۔

جلوسِ میلاد میں شرکت۔۔۔۔۔عہدیداران۔۔۔ انجمن طلبہ اسلام شادیوال
22/11/2018

جلوسِ میلاد میں شرکت۔۔۔۔۔

عہدیداران۔۔۔ انجمن طلبہ اسلام شادیوال

نامنظور نامنظور
01/11/2018

نامنظور نامنظور

31/01/2018

Address

Main Bazaar. .
Shadiwal
SHADIWAL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.T.I Shadiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share