Oxford Grammar School Mathana Chak

Oxford Grammar School Mathana Chak Knowledge is power

12/05/2026

Activity Based Learning helps students learn through practical activities and experiences.
It increases students’ interest, understanding, and participation in class.
Children remember lessons better through games, experiments, and hands-on tasks.
It also develops confidence, creativity, and teamwork skills among students.

راجہ عمران مانی مٹھانہ چک نے آ ج اکسفورڈ گرامر اسکول مٹھانہ چک کا وزٹ کیا۔  اور اسکول کی کارکردگی کو سراہا اسکول کے تمام...
26/03/2026

راجہ عمران مانی مٹھانہ چک نے آ ج اکسفورڈ گرامر اسکول مٹھانہ چک کا وزٹ کیا۔ اور اسکول کی کارکردگی کو سراہا اسکول کے تمام روم کا وزٹ کیا اور کوالٹی اف ایجوکیشن کا اسکول سے جائزہ لیا, اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی
سکول ڈائریکٹر راجہ راشد یقوب سے بات کرتے ہوئے انہیں زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کی تلقین کی ۔انہوں نے کہا کہ میں ایسا اسکول ماحول کسی بھی سکول نہیں دیکھا جو ہمارے علاقہ میں اکسفورڈ گرامر اسکول فراہم کر رہا۔ راجہ عمران مانی نے اسکول کی نئی بلڈگ کی تعمیر پر مبارک دی اور اسکول وزٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اسکول ڈائریکٹر راجہ راشد یقوب کو اس دور دراز میں اتنا خوبصورت تعلیمی ادارہ کھولنے اور معیاری تعلیم فراہم کرنے پر مبارک دی اور کہا کہ اس ادارہ کے سٹاف ، اور پرنسپل سے مل کر خوشی ہوئی پرنسپل اسکول سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اہلیان مٹھانہ چک بہت مہمان نواز اور مہذب لوگ ہیں

20/02/2026
Sports gala 2025
01/12/2025

Sports gala 2025

30/11/2025

Sports gala 2025

Address

Mathana Chak
Shadiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oxford Grammar School Mathana Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category