FSA College System Shabqadar

FSA College System Shabqadar Admission open
FSc
Pre Medical
Pre engineering
Computer Science
LHV
CNA
Health
Anesthesia
DIT

20/08/2025

🎓 ایف ایس اے کالج سسٹم کل معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
🕗 کلاسز کا آغاز: صبح 8:00 بجے

📚 تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور بروقت کلاسز میں شرکت یقینی بنائیں۔

🌟 تعلیم آپ کا مستقبل ہے — وقت کی قدر کریں! 🌟

13/08/2025

📢🌟 FSA College System Shabqadar
Admissions Open
🎓 Available Programs:
✅ FA
✅ FSC (Pre-Medical)
✅ FSC (Pre-Engineering)
✅ Computer Science

💡 خصوصی رعایت برائے:
✅ غریب طلبہ
✅ حافظِ قرآن
✅ یتیم طلبہ
✨ اعلیٰ معیار کی تعلیم کے ساتھ اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں — آج ہی رجسٹریشن کرائیں! ✨

09/08/2025

سب سے بڑا چور
وہ نہ روپیہ لیتا تھا، نہ سونا…
وہ لوگوں کے خواب چرا لیتا تھا، ان کے دل میں شک اور خوف ڈال دیتا تھا، ان کا وقت ضائع کر دیتا تھا۔

آج بھی وہ چور موجود ہے —
بے مقصد باتوں میں وقت برباد کرنا، دوسروں سے حسد کرنا، اپنی صلاحیت پر شک کرنا۔

یاد رکھو!
ہر دن جو تم بغیر مقصد گزارو گے، وہ دن اس چور کے ہاتھ چلا گیا۔
اور سب سے بڑا چور… تمہارے اندر ہے۔

📣 FSA College System ShabqadarAdmissions Open (2025-26)For Boys & Girls📚 Programs Offered:F.Sc Pre-MedicalF.Sc Engineeri...
30/07/2025

📣 FSA College System Shabqadar
Admissions Open (2025-26)
For Boys & Girls

📚 Programs Offered:

F.Sc Pre-Medical

F.Sc Engineering

F.Cs Computer Science
F.A & DIT

🎓 Scholarship Test:
📅 07 August 2025

🎯 Special Quota:
For orphans, deserving & Huffaz-e-Quran
👧 Separate building for girls

📞 0333-5011415 | 0311-1501415
📍 Near Battagram Road, Shabqadar
Principal: Bilal Ahmad

05/07/2025

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔

وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔

تم ہر صبح اٹھتے ہو،
دفتر جاتے ہو،
تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی،
اپنے خواب، اپنی جوانی
قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔

اور شام کو؟
تم بس اتنا پاتے ہو
کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔
یہ زندگی نہیں —
یہ بقا ہے،
اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔

Copy.

ایف ایس اے کالج شبقدر نے قیام کے بعد پہلی مرتبہ انٹر نتیجے میں اچھے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام طلباء وطالبات نے ب...
13/09/2024

ایف ایس اے کالج شبقدر نے قیام کے بعد پہلی مرتبہ انٹر نتیجے میں اچھے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام طلباء وطالبات نے بہترین نتائج حاصل کیا فرسٹ ائیر طالبہ مناحل افتحار اور علیشا افتخار نے 531 نمبر لے کر پہلی پوزیشن جبکہ ثناء 527 دوسری ۔ فرشتہ نے 524 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی تمام طلباء وطالبات کا بہترین نتیجہ رہا کالج کے پرنسپل بلال احمد نے بتایا کہ سٹاف کی بہترین کوششوں سے طلباء وطالبات کے محنت سے اچھے نتائج حاصل کیا اور انشاء اللہ یہی سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھیں گے

Address

Shabqadar Bazar
Shabqadar

Telephone

03335011415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FSA College System Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to FSA College System Shabqadar:

Shortcuts

Share

Category