Bs physics Gdc shabqadar

Bs physics Gdc shabqadar " Education is one thing no one can take Away from you ".

27/04/2026
الحمدللہ یہ میری سنگل ڈے کی ارننگ ہے2.6.7 ڈالر پاکستانی7476 روپے .روزانہ کے 10 سے 15 ڈالر کمائے وڈرا بغیر ریفر کے ملتا ہ...
02/04/2025

الحمدللہ یہ میری سنگل ڈے کی ارننگ ہے2.6.7 ڈالر پاکستانی7476 روپے .
روزانہ کے 10 سے 15 ڈالر کمائے وڈرا بغیر ریفر کے ملتا ہے پہلے ثبوت لیں پھر کام شروع کریں ایزی پیسہ جیز کیش بینک اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے نکلوائیں💯ڈیٹیل کے لیے ابھی انباکس آجائیں

09/04/2024

Eid Mubarak to all Muslim brother and sister around the world! May this special day bring peace, happiness, and prosperity to you. Enjoy this day with your loved ones and remember to share the blessings with those who are less fortunate. May the guidance and blessings of Allah be with you and your family.

09/04/2024

کل انشاءاللہ عید الفطر ھوگی ✅
جامع مسجد قاسم علی خان♥

Amir Bilal Asst Professor of English Government Degree College Shabqadar is a cancer patient. His treatment is very expe...
07/04/2024

Amir Bilal Asst Professor of English Government Degree College Shabqadar is a cancer patient. His treatment is very expensive (chemotherapy, Radiation and other cancer medicine ) He desperately needs our finincial help. Please help , save his life. He is very young.
Amir Bilal S/O Muhammad Ismail
Branch Code 0140371
ABL Shabqadar Branch
IBAN
PK 75ABPA0010040354470012

31/03/2024

یہ دنیا بہت خوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے ،🤔🧐

اگر آپکے سامنے کسی شخص کی گردن پر کٹ آجائے تو آپ کیا کریں...؟ میں آپکو فرسٹ ایڈ سمجھانے کی کوشش کرونگا اگر آپکو سمجھ آجا...
27/03/2024

اگر آپکے سامنے کسی شخص کی گردن پر کٹ آجائے تو آپ کیا کریں...؟
میں آپکو فرسٹ ایڈ سمجھانے کی کوشش کرونگا اگر آپکو سمجھ آجائے تو ٹھیک ہے ورنہ ضروری نہیں ہے،
ہماری گردن سے دو میجر آرٹریز گزر رہیں ہیں جن کا کام ہمارے دماغ کو خون کی سپلائی دینا ہے اور یہ گردن کی لیفٹ اور رائٹ سائیڈ سے گزر رہی ہیں انکو دو مسلز پروٹیکٹ کر رہے ہیں،
اگر لیفٹ سائیڈ کی آرٹری کٹ گئ ہے تو آپ نے اسکے اوپر پریشر سے ایک کپڑا رکھنا ہے یاد رہے کپڑا اس جگہ رکھنا ہے جہاں سے خون نکل رہا ہے گردن کے گِرد گھمانا نہیں ہے پھر پاس موجود کسی شخص کو کہنا ہے کہ اسکو دبا کر رکھے، اور آپ نے ایک لمبا کپڑا لینا ہے اسکو زخم والی جگہ پر رکھ پر پریشر دے کر آپ نے یہ کرنا ہے کہ اگر لیفٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو رائٹ بغل کے نیچے سے گزار کے بینڈیج کرنی ہے، اگر رائٹ سائیڈ کٹ گئ ہے تو لیفٹ بازو کے نیچے سے گزار کر پریشر دینا ہے،
یاد رہے پریشر صرف وہیں آئے جہاں سے خون نکل رہا ہو سامنے سانس کی نالی پر نا آئے، جب آپ یہ کر لیں تو پھر 30 منٹ کے اندر آپ نے مریض کو ہسپتال منتقل کرنا ہے ہر صورت میں،
اور اگر سامنے والا ایئر وے کٹ جائے جو سامنے سانس کی نالی ہوتی تو آپ نے اسکو کچھ نہیں کرنا اسکو ایسے ہی چھوڑ دینا ہے بس یہ خیال کرنا آپ نے کے اس میں خون نا گِرے....
اگر آپ لوگوں کو کنفیوزن ہو رہی ہے گردن کی ڈریسنگ کی تو نیچے دی ہوئ تصاویر کو دیکھ کر آپ سمجھ سکتے ہیں،
آپ نے بس فرسٹ ایڈ ڈریسنگ ہی کرنی ہے اور مریض کو جلدی سے جلدی ہسپتال شفٹ کرنا ہے خود ڈاکٹر نہیں بننا....!!!
شکریہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق پاس ہونے والے طلباء سے پرانی کتابیں اکھٹی کرکے (جو اکثر اب پڑھنے کے لائق بھی نہیں رہیں) پچھلے کلاس و...
27/03/2024

نوٹیفیکیشن کے مطابق پاس ہونے والے طلباء سے پرانی کتابیں اکھٹی کرکے (جو اکثر اب پڑھنے کے لائق بھی نہیں رہیں) پچھلے کلاس والے طلباء میں تقسیم کی جائیں گے ۔۔۔ یہ ہیں ہماری ترجیحات ۔۔۔ سکولوں میں مفت کتابیں ختم کرکے پارکوں میں مفت وائی فائی لگوائی جائیں گے ۔۔۔ 😡

23/03/2024
12/03/2024

جنت اور جہنم میں بھیجنے کا اختیار اگر لوگوں کے پاس ہوتا تو جنت خالی رہ جاتی

Address

Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bs physics Gdc shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bs physics Gdc shabqadar:

Shortcuts

Share

Category