Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan

Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan پاکستان كى قدیم دینی علوم کی مایہ ناز درسگاہ۔

مهتمم مولانا عبدالبارى جان حنفى+رابطه نمبر+923459268780ناظم الامور مولانا قارى بشير احمد نعمانى :رابطہ نمبر+923459381550Email: [email protected]

25/12/2025

الحمدللہ
آج دارالعلوم احناف میں ستاربندی کی ایک نہایت پُروقار، منظم اور روحانی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔
میں دل کی گہرائیوں سے دارالعلوم کے تمام اساتذہ کرام کا شکر گزار ہوں جن کی محنت، اخلاص اور جذبۂ خدمت اس کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔ خصوصاً مولانا اقبال شاہ صاحب کی بےلوث محنت، حسنِ انتظام اور مثالی قیادت قابلِ تعریف ہے۔
اسی طرح میں ان تمام علمائے کرام، طلبہ، اہلِ علاقہ، والدین اور معزز مہمانانِ گرامی کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی شرکت سے اس بابرکت محفل کو رونق بخشی۔
اللہ تعالیٰ ان تمام خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور دارالعلوم احناف کو دینِ اسلام کی خدمت کا مزید مضبوط مرکز بنائے۔
آمین یا رب العالمین
مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق
مہتمم دارالعلوم احناف

والد محترم عارضہ قلب کے باعث زیر علاج ہیں ۔تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے  کہ میرے والد صاحب کے لیے خصوصی دعا کریں کہ ا...
12/08/2024

والد محترم عارضہ قلب کے باعث زیر علاج ہیں ۔تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ میرے والد صاحب کے لیے خصوصی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انکو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین۔

ان شاءاللہ  عیدالاضحٰی  کی نماز مدرسہ دارالعلوم احناف 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔۔
16/06/2024

ان شاءاللہ عیدالاضحٰی کی نماز مدرسہ دارالعلوم احناف 6:15 بجے ادا کی جائے گی۔۔

26/08/2022
ان شاءاللہ  عیدالاضحٰی  کی نماز مدرسہ دارالعلوم احناف میں 6.30 بجے ادا کی جائے گی۔۔مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق
09/07/2022

ان شاءاللہ عیدالاضحٰی کی نماز مدرسہ دارالعلوم احناف میں 6.30 بجے ادا کی جائے گی۔۔
مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق

05/07/2022

الحمداللہ لینٹر اوشو۔
الحمدللہ دارالعلوم احناف میں آج لینٹر تھا جو خیریت سے اختتام پذیر ہوا ۔ سب احباب جنہوں نے مالی جانی تعاون کیا جنہوں نے دعاؤں میں یاد رکھا۔ سب کا مشکور ہوں اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین ۔

23/06/2022

دارالعلوم احناف میرزئی میں کام شروع ہے آپ لوگوں سے تعاون کی اپیل ہے۔

عید مبارک
02/05/2022

عید مبارک

عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال

اللہ تعالیٰ ہمارے عبادات کو اپنی رضا کیلئے قبول فرمائے اور ہم سے جو غلطیاں و کوتاہیاں ہوئیں ان پر درگزر فرمائے اور دنیا و آخرت کو ہمارے لیے بہتر بنائے اور ہمارے والدین کی مغفرت فرمائے اور ہمیں باقی ماندہ زندگی میں بھی کثرت سے اعمال صالح کا اہتمام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین یا رب العالمین.
مولانا عبدالباری حنفی صاحب حق
Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan

دورہ تفسیر القرآن۔مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق #ءم
06/03/2022

دورہ تفسیر القرآن۔
مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق
#ءم

26/01/2022

اللہ تعالیٰ کا بڑا شکرو احسان ہے اورا س پر ہم جتنا بھی شکر کریں کم ہے کہ اس نے محض اور محض اپنے فضل سے سالانہ جلسہ کو بخیرو خوبی اختتام تک پہنچایا۔
دستار فضیلت پر مبارکباد۔
آج کی دستار فضیلت کی پروقار پروگرام میں جتنے طلباء کرام کی دستار بندی ھوئی تمام طلباء کرام اور انکے والدین ، اقرباء ، رشتہ دار اور انکے تمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اورخصوصامولانا قاری بشیر احمد نعمانی و دارالعلوم احناف میرزئی کے اساتذہ کرام کو شاندار جلسہ دستار بندی منعقد کرانے پر اور پوری انتظامی ٹیم کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
تمام آنے والے مہمان، علماء کرام، طلباء کرام اور گاوں میرزئی کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan

 دارالعلوم احناف میرزئی سالانہ جلسہ دستار بندیمولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق
18/01/2022



دارالعلوم احناف میرزئی سالانہ جلسہ دستار بندی
مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق

20/07/2021

ان شاءاللہ عیدالاضحٰی کی نماز مدرسہ دارالعلوم احناف میں
6.30 بجے ادا کی جائے گی۔۔
مولانا عبد الباری جان صاحب حق صاحب

مولانا عبدالباری جان حنفی صاحب حق

Address

Katozai Road Mirzai
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dar Ul Uloom Ahnaf Mirzai Shabqadar, KPK, Pakistan:

Shortcuts

Share

Category