The Islamia Model School Haleemzai Shabqadar

The Islamia Model School Haleemzai Shabqadar

Comments

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہمارے صالح اعمال قبول فرمائے گناہوں خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہمیں زندگی میں ایمان و صحت کے ساتھ بار بار رمضان نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
افطار پارٹی دی اسلامیہ ماڈل سکول اور اقراء پبلک ہائی سکول کے درمیان ۔۔
منجانب۔۔ پرنسپل عطاءاللہ خان
Date Sheet:SSC Annual 2022
Class 9th physics Experiment: Time period of simple pendulum does not depend on mass of bob.
The Islamia Model School Haleemzai
( Presented by Sir Afzal Ali )
پچھلی سال کی طرح اس سال بھی سالانہ نتائج کے حوالے سے دی اسلامیہ ماڈل سکول حلیمزئی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں طلباء کے ساتھ ساتھ والدین اور اہلِ علاقہ نے بھرپور شرکت کیں۔اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی سکول کے وائس پرنسپل جناب عبدالوہاب صاحب تھے۔پرنسپل صاحب نے اپنے ہاتھوں سے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔
پروگرام کے اخر میں پرنسپل صاحب نتائج حوصلہ افزا نہ انے والے طلباء سے ایک تقریر کی اور اپنی تقریر میں اس بات پر زور دیا کہ لگن اور محنت سے اپنا کام جاری رکھیں انشاء اللہ کامیابیاں اپ کی مقدر بنی گی۔
پرنسپل صاحب نے تقریب میں شرکت کرنے والے والدین اور اہلِ علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اپ کے لیے فخر کی بات ہے کہ اپکے علاقے میں تعلیم کے میدان میں نمایاں نام رکھنے والا ایک ادارہ ہیں۔اپنے بچوں کو دور کے سکولوں میں بھیجنے سے اچھا ہے ہم پر اعتماد کریں ہمارا ادراہ اور ہم اپ کو بچوں کے اخلاق کیساتھ اچھے تعلیم کے زیور سے روشناس کرینگے۔
۔
سکول_انتظامیہ
"

Quality Education With Best Teachers

Operating as usual

27/03/2023
26/03/2023
26/03/2023
26/03/2023
25/03/2023
25/03/2023
25/03/2023
24/03/2023
24/03/2023
24/03/2023
23/03/2023
23/03/2023
23/03/2023
22/03/2023
22/03/2023

I congratulate the entire nation and the world of Islam on the beginning of Ramadan. This month teaches us self-accountability, responsible living and sacrifice. May Allah grant us the opportunity to benefit from the blessings of Ramadan. Happy fasting month to all of you. رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔ آپ سب کو ماہ صیام مبارک!

22/03/2023
22/03/2023
22/03/2023
22/03/2023
21/03/2023
20/03/2023
15/03/2023

"Enroll your child now at The Islamia model School and give them the gift of quality education! We are excited to announce our admission opening for the upcoming academic year. Our school is committed to provide an excellent learning environment that nurtures academic, social, and emotional growth. Our experienced teachers are dedicated to helping your child reach their full potential through a well-rounded curriculum that includes Islamic studies, Qur'an, Arabic, Character Development Program and core subjects. Don't miss this opportunity to give your child the best education they deserve.

07/03/2023
04/03/2023

دی اسلامیہ ماڈل سکول کا شمار ضلع چارسدہ کے صف اول کے سکولوں میں ہوتا ہے کیونکہ یہاں صرف دیہات کے غریب بچے پڑھنے آتے ہیں ۔ فری داخلہ اور انتہائی کم فیس میں بہترین تعلیم و تربیت دینے کے ساتھ یہ ضلع چارسدہ کا ایک منفرد ادارہ ہے۔
ہر لحاظ سے اور ہر میدان میں اس کے ہونہار طلباء نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے چاہے وہ تعلیمی میدان میں ہو یا کھیل کے میدان میں۔
اور ان سب کامیابیوں کے پیچھے ایک منظم ٹیم ورک اور بہترین مینجمنٹ ہے

03/03/2023

With The Islamia Model School , your child will learn to dream big and build even bigger.
Enroll now and let's get started!

Admissions Open 2023-24
BuildingFutureLeaders.
21stcenturylearning

03/03/2023

We’re committed to 21s century learning that promises a bright future for your kids. Join Us in this regard.
Admissions are now open.

01/03/2023

The dream begins, most of the time, with a teacher who believes in you, who tugs and pushes and leads you on to the next plateau, sometimes poking you with a sharp stick called truth.

01/03/2023

Annual examination 2022-23 started today for all the classes Nursery to 8th. Our hourable teaching staff have worked very hard with our talented students; now we expect the best from them. We wish them all a very best luck.

Admissions are Open .

28/02/2023
18/02/2023
18/02/2023

How to attempt papers using Emarking ready Answer Book Step by Step

Description

How to attempt papers using E-Marking ready Answer Book. A step-by-step video by Mr. Muhammad Ijaz, Deputy Director IT, BISEP. This E-Marking ready Answer Book will be implemented in the forthcoming SSC & HSSC Annual-I Exams 2023 in the Subjects of English, Urdu, Physics, and Chemistry.

ای مارکنگ تیار جوابی کتاب کا استعمال کرتے ہوئے کpaper کیسے حل کریں۔ جناب محمد اعجاز، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی، BISEP کی ایک مرحلہ وار ویڈیو۔ یہ ای مارکنگ تیار جوابی کتاب انگریزی، اردو، طبیعیات اور کیمسٹری کے مضامین میں آنے والے SSC اور HSSC کے سالانہ-I امتحانات 2023 میں لاگو کی جائے گی

17/02/2023
13/02/2023

لکھائی اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ایک تحفہ ہے،اللّٰہ جسے چاہے یہ تحفہ عطا کرتا ہے ۔
پر اگر طلباء کوشش لگن اور دلجوئی سے کام لے تو وہ بھی اس تحفے کے حقدار بن سکتے ہیں ۔
الحمداللہ ہمارے ادارے "اسلامیہ ماڈل ہائی سکول حلیم زئی" کے بیشتر طلباء کی لکھائی اچھی ہیں۔
پر اس میں اور بھی نکھار ، معیار اور ترتیب لانے کی ضرورت تھی۔تو ہمارے ادارے "اسلامیہ ماڈل ہائی سکول حلیم زئی" نے شبقدر کے مشہور اور نامی گرامی خطاط اور پینٹر "شاہ صاحب" کی خدمات حاصل کی ہیں۔
چونکہ طلباء اکثر و بیشتر لکیروں اور ترتیب کا زیادہ خیال نہیں رکھتے جس سے طلباء کی لکھائی خراب ہوتی ہے اور یا تو خراب دیکھ رہی ہوتی ہے۔
اس بے ترتیب لکھائی کو ترتیب میں لانے طلباء کی لکھائی میں رفتار بڑھانے اور اس میں مزید نکھار پیدا کرنے کے لیے خصوصی طور پر "شاہ صاحب" کو یہ ٹاسک دی ہے جسے وہ بخوبی اور اچھے انداز میں نبھا رہے ہیں ۔


Photos from The Islamia Model School Haleemzai Shabqadar's post 18/12/2022

Islamian stars in Abaseen Radio Network Shabqadar

16/12/2022
13/12/2022

کھیل کود کسی بھی صحت مند اور توانا معاشرے کی بنیاد اور ضامن ہے اور صحت مند معاشرے کی بنیاد بھی اسی پر رکھی جاتی ہے ۔
جس معاشرے میں بھی کھیل کود پر پابندی اور قدغن ہو وہ معاشرے جسمانی اور ذہنی طور پر اپاہج گنی جاتی ہے۔
کھیل کود کسی فرد کو نظم و ضبط کا پابند بناتا ہے صبر و تحمل پیدا کرتا ہے اور ایک دوسرے سے مل جل کر کام کرنے کا عادی بناتا ہے۔
طلباء کو ذہنی جسمانی طور پر بھی فٹ اور صحت مند رکھنے کیلئے "اسلامیہ ماڈل ہائی سکول حلیم زئی"میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
کھیل کود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا
"ان ڈور کھیل" اور "اوٹ ڈور کھیل "
آوٹ ڈور کھیلوں میں کرکٹ فٹبال بیڈمنٹن وغیرہ کے کھیل شامل تھے۔
جس میں طلباء کے درمیان خوب پنجہ آزمائی ہوئی اور حریف ٹیموں کو چاروں شانے چت کیا ۔
ان ڈور کھیلوں میں رسہ کشی ماتھے پر مینار بنانا
رسی ٹاپنا کود کود کر بغلوں میں غباریں لے جانا پھونک سے پلیٹوں میں رکھی چیز اڑانا اور اس طرح کے بہت سے کھیل شامل تھے اس میں بھی طلباء کے درمیان خوب کانٹے دار مقابلے ہوئے ۔
طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے سکول انتظامیہ کی طرف سے "سپورٹس گالا " میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء کو مڈلز اور جیتنے والے دونوں ٹیموں کو ٹرافیاں 🏆 دی گئی ۔
اور اس طرح خوب مستیوں اور مزوں سے سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوئی ۔

12/12/2022

کھیل کود کسی بھی صحت مند اور توانا معاشرے کی بنیاد اور ضامن ہے اور صحت مند معاشرے کی بنیاد بھی اسی پر رکھی جاتی ہے ۔
جس معاشرے میں بھی کھیل کود پر پابندی اور قدغن ہو وہ معاشرے جسمانی اور ذہنی طور پر اپاہج گنی جاتی ہے۔
کھیل کود کسی فرد کو نظم و ضبط کا پابند بناتا ہے صبر و تحمل پیدا کرتا ہے اور ایک دوسرے سے مل جل کر کام کرنے کا عادی بناتا ہے۔
طلباء کو ذہنی جسمانی طور پر بھی فٹ اور صحت مند رکھنے کیلئے "اسلامیہ ماڈل ہائی سکول حلیم زئی"میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
کھیل کود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا
"ان ڈور کھیل" اور "اوٹ ڈور کھیل "
آوٹ ڈور کھیلوں میں کرکٹ فٹبال بیڈمنٹن وغیرہ کے کھیل شامل تھے۔
جس میں طلباء کے درمیان خوب پنجہ آزمائی ہوئی اور حریف ٹیموں کو چاروں شانے چت کیا ۔
ان ڈور کھیلوں میں رسہ کشی ماتھے پر مینار بنانا
رسی ٹاپنا کود کود کر بغلوں میں غباریں لے جانا پھونک سے پلیٹوں میں رکھی چیز اڑانا اور اس طرح کے بہت سے کھیل شامل تھے اس میں بھی طلباء کے درمیان خوب کانٹے دار مقابلے ہوئے ۔
طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے سکول انتظامیہ کی طرف سے "سپورٹس گالا " میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلباء کو مڈلز اور جیتنے والے دونوں ٹیموں کو ٹرافیاں 🏆 دی گئی ۔
اور اس طرح خوب مستیوں اور مزوں سے سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوئی ۔

08/12/2022

اپنی طرف سے اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کو ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
چونکہ"اسلامیہ ماڈل ہائی سکول حلیم زئی" میں سپورٹس گالا جاری ہے تو میں نے بھی اپنی نگرانی میں ایک کرکٹ ٹیم تیار کی تھی،ٹیم اتنی تگڑی نہیں تھی اور توقعات زیادہ تھے تو کھلاڑیوں میں تھوڑی گھبراہٹ تھی پہلے تو انکو اچھی طرح سمجھایا کہ جیت کا جزبہ لیکر میدان میں اترنا ہے ۔۔۔۔
ٹاس ہار کر اقرا پبلک سکول نے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ آٹھ (8)اوور میں میری ٹیم کو 72 رنز کا ہدف دیا اننگز کی شروعات میں اپنی ٹیم تھوڑی نروس رہی اور یکہ بعد دیگرے وکٹیں گری ۔
جیسے ہی نویں جماعت کی ہونہار طالب عزیر نے کریس سنبھال لی تو میچ کہ پانسہ ہی پلٹ دیا اور مقررہ ٹارگٹ چار (4) گیندیں پہلے حاصل کیا۔
پھر کیا تھا طلباء نے خوب جشن منایا اور عزیر کو کندھوں پر اٹھایا اور خوب ہلہ گلہ کیا ۔۔۔۔۔۔
اپنی طرف سے سکول انتظامیہ پرنسپل امین خان صاحب پرنسپل عطاء اللہ صاحب شاہد صاحب اور تمام اساتذہ کا شکر گزار ہوں سب آپ لوگوں کی سپورٹ اور تعاون سے ممکن ہوا۔۔۔۔
Jan Muhammad

#سپورٹس وویک

05/12/2022
01/12/2022

🎉🎉𝐒𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐆𝐚𝐥𝐚 𝟐𝟎𝟐𝟐🎉🎉

SPORTS FIXTURES PLAY A VERY IMPORTANT ROLE IN GROOMING THE CHILDREN IN A HEALTHY WAY,STAY BLESSED CHILDREN PAKISTAN

Sports Gala 2022 | جیت کی لگن🔥

Date: 07 - 9th of December, 2022

Venue: Haleem Zai Cricket Academy .

THE ISLAMIA MODEL SCHOOL HALEEMZAI SHABQADAR

IMS

Videos (show all)

بے حس ہیں یہاں لوگ بھلا سوچ کے کرنا  اس دور میں لوگوں سے وفا سوچ کے کرنا گل شاخ سے بچھڑے تو کہیں کا نہیں رہتا تم ذات میر...
افطار پارٹی
Class 9th physics Experiment: Time period of simple pendulum does not depend on mass of bob.                (  Presented...
English spech About Good Manner
مجھے تو ویسے ہی شیر زہر لگتا ہے کیوں کے یہ کمزوروں پر ظلم کرتا ہے اور انہیں چیر پھاڑ کر کھا لیتا ہے۔ لیکن بندے کی بات می...
IMS
IMS
Forgiveness
12 اپریل 2021 کلاس 10th الوداع پروگرام ۔۔
shahid khan.........

Location

Telephone

Website

Address


Haleemzai Shabqadar
Shabqadar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Other High Schools in Shabqadar (show all)
Muslim public High School shabqadar Muslim public High School shabqadar
Shabqadar, 24630

Shabqadar fort

Azad Public High School Katozai Azad Public High School Katozai
Katozai
Shabqadar, 25000

Quality Education With Best Teachers

Muslim Children Academy Srikh Charsadda     مسلم چلڈرن اکیڈمی ص Muslim Children Academy Srikh Charsadda مسلم چلڈرن اکیڈمی ص
Shabqadar

Aimed to provide quality education to our students.

Hira Model School Shabaqadar Hira Model School Shabaqadar
Shabqadar

"CoMe To ReAd, Go To LeAd".

GMS Haji Abad sreikh GMS Haji Abad sreikh
HAJI ABAD SREIKH, TEHSIL SHABQADAR, DISTRICT CHARSADDA
Shabqadar

Al-Haye Islamia Public School Attaki  الحئ اسلامیہ پبلک سکول Al-Haye Islamia Public School Attaki الحئ اسلامیہ پبلک سکول
Mohallah Bottaki , Village Attaki
Shabqadar

Your Bright Future is our Vision #knowledge_is_Vision

Dar Ul Ilm Educational Acadmy - DIEA Dar Ul Ilm Educational Acadmy - DIEA
Batagram
Shabqadar, 24631