29/04/2026
اہم اعلان!
تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کر لی ہے۔یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری خودبخود ارسال نہیں کی جائے گی۔ سمسٹر خزاں 2024ء سے پہلے تمام داخلہ لینے والے طلبہ کو ڈگری اپلائی کرنی پڑے گی۔