Gps Matta Mughal Khel

Gps Matta Mughal Khel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gps Matta Mughal Khel, School, Shabqadar.

15/06/2026


خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرّم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان۔ محرم الحرام کا چاند نظر آنے پر یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی جبکہ 9 اور 10 محرم الحرام کو عاشورہ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری

خپل ماشومان په ګورنمنټ پرائمري سکول مټه مغل خېل کي داخل کړي ♥🫀
31/05/2026

خپل ماشومان په ګورنمنټ پرائمري سکول مټه مغل خېل کي داخل کړي ♥🫀

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ مغل خیل تقسیمِ انعامات و سالانہ نتائج 2026علم، محنت اور کامیابی کے خوبصورت لمحاتہونہار طلبہ کی ...
25/05/2026

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ مغل خیل
تقسیمِ انعامات و سالانہ نتائج 2026

علم، محنت اور کامیابی کے خوبصورت لمحات
ہونہار طلبہ کی شاندار کارکردگی پر انعامات کی تقسیم اور سالانہ نتائج کی پروقار تقریب کی چند یادگار جھلکیاں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور اساتذۂ کرام کی محنتوں کو قبول فرمائے۔

21/05/2026

آج ہمارے ادارے گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ مغل خیل کے انتھائی محنتی اور ایماندار درجہ چہارم ملازم زیارت گل کاکا اپنی سروس مکمل کرکے ریٹائر ہو گئے جن کو پرنسپل صاحب اور باقی سٹاف نے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا ❤️♥️

20/05/2026

Gps Matta Mughal Khel ♥♥🌹

15/05/2026
پرائمری و مڈل کلاسز کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری،سمر زون میں گریڈ 3 تا 8 کے امتحانات 5 مئی تا 21 مئی 2026 منعقد کئے جائیں گے۔ تین ...
28/04/2026

پرائمری و مڈل کلاسز کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری،
سمر زون میں گریڈ 3 تا 8 کے امتحانات 5 مئی تا 21 مئی 2026 منعقد کئے جائیں گے۔ تین مضامین (انگلش، میتھس، سائنس/جنرل نالج) کے پیپرز آن لائن SBA کے ذریعے لئے جائیں گے۔باقی مضامین کے پیپرز متعلقہ سکولز خود تیار کریں گے

Gps Matta Mughal Khel 🤍🖤♥️🔥Class 1st
27/04/2026

Gps Matta Mughal Khel 🤍🖤♥️🔥
Class 1st

ابراہام ماسلو (1908–1970) ایک امریکی نفسیات دان تھے۔ انہوں نے 1943 میں یہ تھیوری پیش کی کہ انسان کی ضروریات ایک پیرامیڈ ...
23/04/2026

ابراہام ماسلو (1908–1970) ایک امریکی نفسیات دان تھے۔ انہوں نے 1943 میں یہ تھیوری پیش کی کہ انسان کی ضروریات ایک پیرامیڈ (Pyramid) کی شکل میں ہوتی ہیں۔ نچلی سطح کی ضروریات پوری ہونے کے بعد ہی اوپر والی سطح کی ضروریات انسان کو متاثر کرتی ہیں۔ اگر نچلی سطح ادھوری رہے تو انسان اوپر والے مراحل تک نہیں پہنچ سکتا۔

ابراہام ماسلو کی اس اہرام کا طلبہ کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔:

​1. اگر ایک طالب علم بھوکا ہے یا اس کی نیند پوری نہیں ہوئی، تو وہ کلاس میں توجہ نہیں دے سکے گا۔

​2. سیکھنے کے لیے پرسکون ماحول لازمی ہے۔

​3.طالب علم جب اپنے ہم جماعتوں کے ساتھ گھل مل جاتا ہے اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کی کلاس میں اہمیت ہے، تو اس کا حوصلہ بڑھتا ہے۔

​4. استاد کی تعریف سے طلبہ کہ خودی (Self-esteem) بڑھتی ہے۔ یہ چیز اسے مشکل مضامین پڑھنے اور محنت کرنے پر اکساتی ہے۔

​5. پیرامڈ کی چوٹی ہے، جہاں طالب علم اپنی پسند کا کیریئر چنتا ہے، تخلیقی کام کرتا ہے اور اپنی پوری صلاحیت کے مطابق کارکردگی دکھاتا ہے۔ لیکن یہاں تک پہنچنے کے لیے نیچے کی چاروں ضروریات کا پورا ہونا ضروری ہے۔

27/02/2026

سلام اس پر کہ جس کی ذات فخر آدمیت ہے
درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی
Matta Mughal Khel
Gps Matta Mughal Khel

Address

Shabqadar

Telephone

+923459067960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gps Matta Mughal Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category