آنے والے سالانہ بورڈ ایگزیم میں چار پیپرز یعنی انگریزی، اردو، فزکس اور کیمسٹری کے پیپرز کی ای۔مارکنگ ہوگی۔۔۔!
ای۔مارکنگ اور ای۔مارکنگ شیٹ کے استعمال کے حوالے سے طلباء اور اساتذہ کیلئے کی جانب سے معلوماتی ویڈیو۔۔۔۔!
Azad Public High School Katozai
Nearby schools & colleges
Shorkot 35051
Muzaffarabad
Samtia Road
Main Nation Highway, Ranipur
Multan
Klp Road Fateh Pur Kamal, Khanpur
Barawal Bandi
Mirpur
Harappa
Jam Shoro 76060
Khairpur 63060
near zong tower, Nindo Shahar, Sindh
A Block Satellite Town, Rawalpindi
Near To Manan Petrol Pump , Sadda , District Kurram, Sadda
Karak
Comments
Quality Education With Best Teachers
Operating as usual

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
آزاد پبلک ھائی سکول کتوزئی مورخہ پیر 19 اور منگل 20 دسمبر تک بند رہے گا اور انشاءاللہ 21 دسمبر بروز بدھ دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا۔


انا للہ و انا الیہ راجعون
محترم و معززو قابلِ قدر جناب عبد الرحیم صاحب اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
۔آج
اہلیان کتوزئی اور خاص کر طلباء وطالبات نے ایک ایسے استاد کو کھو دیا۔جس کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں ۔ جس کے علم و فن سے لاکھوں طالب علموں نے استفادہ حاصل کیا اور آج ایک کامیاب زندگی گزار رہے ہیں ۔شعبہ درس و تدریس میں انکی مثال نہیں ملتی۔ہم نے ان سے جو کچھ بھی سیکھا اسی کی بدولت آج کامیاب ہیں۔
۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گے۔ انشاء اللہ ۔
عرفان امېد او سلطان محمد پلار حاجي لعل محمد وفات شوے دے- سبا یوولس بجې په یې د کتوزو په زوړ جنارګاه کښې د جنازې مونځ ادا کیږي.






We congratulate our esteemed teacher Mr. Manzoor Shah Sahib for attaining the happiness of Umrah

نام: محمد اقبال
تخلص: اقبال
ولادت: 9 نومبر 1877ء، سیالکوٹ
ابتدا سیالکوٹ
وفات: 21 اپریل 1938ء، لاہور
اصناف ادب شاعری
نثر
ذیلی اصناف نظم
غزل
معروف تصانیف بانگ درا
بال جبریل
ضرب کلیم
پیام مشرق
علامہ اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صاحب کا نام شیخ نور محمد تھا جو کشمیری برہمنوں کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ شیخ نور محمد بڑے سچے ، دین دار انسان تھے۔
:تعلیم
علامہ نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں ہی حاصل کی اور مشن ہائی سکول سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ سے ایف اے کا امتحان پاس کیے۔ زمانہ طالبعلمی میں انھیں میر حسن جیسے استاد ملے جنہوں نے آپ کی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔ اور ان کے اوصاف خیالات کے مطابق آپ کی صحیح رہنمائی کی۔ شعر و شاعری کا شوق بھی آپ کو یہیں پیدا ہوا۔ اور اس شوق کو فروغ دینے میں مولوی میر حسن کا بڑا دخل تھا۔
:اعلیٰ تعلیم
ایف اے کرنے کے بعد آپ اعلیٰ تعلیم کے لیے لاہور چلے گئے اور گورنمنٹ کالج سے بی اے اور ایم اے کے امتحانات پاس کیے یہاں آپ کو پرفیسرآرنل ڈ جیسے فاضل شفیق استاد مل گئے جنہوں نے اپنے شاگرد کی رہنمائی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔
:سفر یورپ
میں علامہ اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے انگلستان چلے گئے اور کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور پروفیسر براؤن جیسے فاضل اساتذہ سے رہنمائی حاصل کی ۔ بعد میں آپ جرمنی چلے گئے جہاں میونخ یونیورسٹی سے آپ نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
:تدریس اور وکالت
ابتداء میں آپ نے ایم اے کرنے کے بعد اورینٹل کالج لاہور میں تدریس کے فرائض سرانجام دیئے لیکن آپ نے بیرسٹری کو مستقل طور پر اپنایا۔ وکالت کے ساتھ ساتھ آپ شعروشاعری بھی کرتے رہے اور سیاسی تحریکیوں میں بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ 1922ء میں حکومت کی طرف سے سر کا خطاب ملا۔
:سیاست
ء میں آپ پنجاب لیجسلیٹو اسمبلی کے ممبر چنے گئے۔ آپ آزادی وطن کے علمبردار تھے اور باقاعدہ
سیاسی تحریکوں میں حصہ لیتے تھے۔ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے اور آل انڈیا مسلم لیگ کے صدر منتخب ہوئے آپ کا الہ آباد کا مشہور صدارتی خطبہ تاریخی حیثیت رکھتا ہے اس خطبے میں آپ نے پاکستان کا تصور پیش کیا۔ 1931ء میں آپ نے گول میز کانفرنس میں شرکت کرکے مسلمانوں کی نمائندگی کی۔ آپ کی تعلیمات اور قائداعظم کی ان تھک کوششوں سے ملک آزاد ہوگیا اور پاکستان معرض وجود میں آیا۔ لیکن پاکستان کی آزادی سے پہلے ہی 21 اپریل 1938میں علامہ انتقال کر گئے تھے۔ لیکن ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ ان کی احسان مند رہے گی۔ جس نے پاکستان کا تصور پیش کرکے برصغیر کے مسلمانوں میں جینے کی ایک نئی آس پیدا کی۔
:شاعری
شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے آپ کی شاعری زندہ شاعری ہے جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی رہے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کلام اقبال دنیا کے ہر حصے میں پڑھا جاتا ہے اور مسلمانان عالم اسےبڑی عقیدت کے ساتھ زیر مطالعہ رکھتے اور ان کے فلسفے کو سمجھتے ہیں۔ اقبال نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور اسلامی عظمت کو اجاگر کیا۔ ان کے کئی کتابوں کے انگریزی ، جرمنی ، فرانسیسی، چینی ، جاپانی اور دوسرے زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ جس سے بیرون ملک بھی لوگ آپ کے متعرف ہیں۔ بلامبالغہ علامہ اقبال ایک عظیم مفکر مانے جاتے ہیں۔


We heartily congratulate Iqbal Sir on starting a new journey in life۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Photos from Azad Public High School Katozai's post



Photos from Shabqadar Times شبقدر ٹائمز's post


تمام احباب کو ان کے بچوں اور شاگردان عزیز کو ان کے کامیابی پر ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں ۔ اللہ ذندگی کے ہر موڑ پر کامیاب کریں ۔
آزاد پبلک ھائی سکول کتوزئی
5 اکتوبر ٹیچر ڈے کے موقع پر تاریخ کے سب سے عظیم استاد امام انبیاء
محمد ؐ کی شخصیت پر درود و سلام پیش کرتے ہیں۔
نن د استاد نړیواله ورځ ده.
د خپل خوښ استاد نوم کمنټ کړۍ.

Happy Teacher's Day.
پشاور بورڈ:
گیارھویں و بارھویں کلاسز امتحانت کے نتائج کا اعلان 6 اکتوبر صبح 11بجے کیا جائیگا

پشاور بورڈ
سالانہ 9th کا رزلٹ آج دن 3 بجے ہوگا۔
آن لائن رزلٹ نیچے لنک سے دیکھا جاسکے گا۔
https://cloud.bisep.edu.pk/
BISE Peshawar :-:-: Online Results
پشاور بورڈ
سالانہ 9th کا رزلٹ آج دن 3 بجے ہوگا۔
آن لائن رزلٹ نیچے لنک سے دیکھا جاسکے گا۔
Result of SSC Annual Exam 2022 (9th Class) will be declared today on 24th September 2022 at 03:00 PM


Photos from Azad Public High School Katozai's post

پرنسپل جواد خان کی جانب سے اپنے معزز سٹاف کیلئے ایک پر تکلف ظہرانہ۔ آپ کی گرمجوشی اور مہمان نوازی کے لیے آپ کا بہت شکریہ

Azad Public High School Katozai updated their business hours.
Azad Public High School Katozai updated their business hours.


Photos from Azad Public High School Katozai's post

( لکھاری نا معلوم لیکن تحریر کمال کی ھے )
اللہ اپنی اسکیم میں مداخلت پسند نہیں کرتا
وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے ۔۔
یوسف کو بادشاھی کا خواب دکھایا ،، باپ کو بھی پتہ چل گیا ، ایک موجودہ نبی ھے تو دوسرا مستقبل کا نبی ھے ! مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے دی کہ یہ کیسے ھو گا ۔۔
*خواب خوشی کا تھا * ،، مگر چَکہ غم کا چلا دیا ۔۔
یوسف دو کلومیٹر دور کنوئیں میں پڑا ھے ،،خوشبو نہیں آنے دی ۔۔
اگر خوشبو آ گئ تو باپ ھے رہ نہیں سکے گا ،، جا کر نکلوا لے گا ، جبکہ بادشاھی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے لکھا گیا تھا ،
سمجھا دونگا تو بھی اخلاقی طور پہ بہت برا لگتا ھے کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ بنانے کے لئے اسے کنوئیں میں ڈال کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رھا ھے کہ قافلے والوں نے اٹھایا ھے یا نہیں ، لہذا سارا انتظام اپنے ھاتھ میں رکھا ھے ۔۔
اگر یوسف کے بھائیوں کو پتہ ھوتا کہ اس کنوئیں میں گرنا بادشاہ بننا ھے اور وہ یوسف کی مخالفت کر کے اصل میں اسے بادشاہ بنانے میں اللہ کی طرف سے استعمال ھو رھے ھیں تو وہ ایک دوسرے کی منتیں کرتے کہ مجھے دھکا دے دو ۔۔۔
یوسف عزیز کے گھر گئے تو نعمتوں بھرے ماحول سے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا کہ ، * ان مع العسرِ یسراً * ،،
جیل کے ساتھیوں کی تعبیر بتائی تو بچ جانے والے سے کہا کہ میرے کیس کا ذکر کرنا بادشاہ کے دربار میں ،، مگر مناسب وقت تک یوسف کو جیل میں رکھنے کی اسکیم کے تحت شیطان نے اسے بھلا دیا یوں شیطان بھی اللہ کی اسکیم کو نہ سمجھ سکا اور بطورِ ٹول استعمال ھو گیا ،، اگر اس وقت یوسف علیہ السلام کا ذکر ھو جاتا تو یوسف سوالی ھوتے اور رب کو یہ پسند نہیں تھا ،، اس کی اسکیم میں بادشاہ کو سوالی بن کر آنا تھا ، اور پھر بادشاہ کو خواب دکھا کر سوالی بنایا اور یوسف علیہ السلام کی تعبیر نے ان کی عقل و دانش کا سکہ جما دیا ،، بادشاہ نے بلایا تو فرمایا میں * این آر او * " کے تحت باھر نہیں آؤں گا جب تک عورتوں والے کیس میں میری بے گناھی ثابت نہ ھو جائے ،، عورتیں بلوائی گئیں،، سب نے یوسف کی پاکدامنی کی گواھی دی اور مدعیہ عورت نے بھی جھوٹ کا اعتراف کر کے کہہ دیا کہ : انا راودتہ عن نفسہ و انہ لمن الصادقین ،،،
*وھی قحط کا خواب جو بادشاہ کو یوسف کے پاس لایا تھا* ،، وھی قحط ھانک کر کے یوسف کے بھائیوں کو بھی ان کے دربار میں لے آیا ،، اور دکھا دیا کہ یہ وہ بےبس معصوم بچہ ھے جسے تمہارے حسد نے بادشاہ بنا دیا ، فرمایا پہلے بھی تم میرا کرتہ لے کر گئے تھے ،جس نے میرے باپ کی بینائی کھا لی کیونکہ وہ اسی کرتے کو سونگھ سونگھ کر گریہ کیا کرتے تھے ،، فرمایا اب یہ کرتہ لے جاؤ ،، یہ وہ کھوئی ھوئی بینائی واپس لے آئے گا ۔۔
اب یوسف نہیں یوسف کا کرتا مصر سے چلا ھے تو : کنعان کے صحراء مہک اٹھے ھیں، یعقوب چیخ پڑے ھیں : *انی لَاَجِدُ ریح یوسف لو لا ان تفندون* ،، تم مجھے سٹھیایا ھوا نہ کہو تو ایک بات کہوں " مجھے یوسف کی خوشبو آ رھی ھے : سبحان اللہ ،،جب رب نہیں چاھتا تھا تو 2 کلومیٹر دور کے کنوئیں سے خبر نہیں آنے دی ،،جب سوئچ آن کیا ھے تو مصر سے کنعان تک خوشبو سفر کر گئ ھے ۔۔۔
*واللہ غالبٓ علی امرہ ولٰکن اکثر الناس لا یعلمون* اللہ جو چاھتا ھے وہ کر کے ھی رھتا ھے مگر لوگوں کی اکثریت یہ بات نہیں جانتی ۔۔
یاد رکھیں آپ کے عزیزوں کی چالیں اور حسد شاید آپ کے بارے میں اللہ کی خیر کی اسکیم کو ھی کامیاب بنانے کی کوئی خدائی چال ھو ،، انہیں کرنے دیں جو وہ کرتے ھیں، اللہ پاک سے خیر مانگیں ۔۔۔۔۔
Eid Al-Adha Mubarak to whole Muslim Ummah. May Almighty Allah accept our sacrifice, our worship, grant us reward for our good deeds and forgive our sins and mistakes. Aameen Ya Rabb Al-Alameen🤲🏻 Eid Mubarak💖😍🎊🎉
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Shabqadar
25000
Opening Hours
Monday | 07:00 - 14:00 |
Tuesday | 07:00 - 14:00 |
Wednesday | 07:00 - 14:00 |
Thursday | 07:00 - 14:00 |
Friday | 07:00 - 12:00 |
Saturday | 07:00 - 14:00 |
Mohallah Bottaki , Village Attaki
Shabqadar
Your Bright Future is our Vision #knowledge_is_Vision
Haleemzai
Shabqadar
Quality Education With Best Teachers