Ibn.e.Khaldun Academy

Ibn.e.Khaldun Academy we educate you

25/09/2025

Government College University Lahore

Everyone must visit
25/09/2025

Everyone must visit

دعوت نامہ
سابقہ فاٹا کی پہلی لائبریری "مشال لائبریری" کی گیارہویں سالگرہ اور صوبہ خیبر پختونخوا میں بچوں کی پہلی لائبریری "مشال لائبریری فار چلڈرن" کی چوتھی سالگرہ پروگرام میں آپ سب معززین کو شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
تاریخ و دن: 26 ستمبر 2025 بروز جمعہ
ٹائم: 04:00PM سے 06:15PM تک
بانی نجیب ﷲ مہمند
پتہ: مشال لائبریری، میچنئ بھائ کور، تحصیل یکہ غنڈ، ضلع مہمند
رابطہ نمبر:
0321-9004678
0300-3967483

A very good opportunity for the students of ex fata and Balochistan! Fully funded scholarship for the whole bachelor and...
19/09/2025

A very good opportunity for the students of ex fata and Balochistan! Fully funded scholarship for the whole bachelor and master degree. Everyone must apply at the earliest date.
Late date is 20 0ctuber 2025.

HEC Undergraduate Scholarships for Students of FATA and Balochistan.
HEC Test advertisment.

09/09/2025

📢 خوشخبری، خوشخبری برائے فاٹا اسٹوڈنٹس 🌟

🌍 بین الاقوامی یومِ خواندگی – 8 ستمبر 📖

دنیا بھر میں 8 ستمبر کو خواندگی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد یہ ہے کہ تعلیم کو ہر فرد کا بنیادی حق سمجھا جائے اور معاشرے میں علم کی روشنی عام ہو۔

اسی مبارک موقع پر ایک نہایت اہم اعلان!
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے فاٹا کے طلبہ و طالبات کے لیے مکمل فنڈ شدہ اسکالرشپ (Fully Funded Scholarship) کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ اسکالرشپ فاٹا کے طلبہ کے لیے ایک نایاب موقع ہے جس کے ذریعے وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو سنوار سکیں گے اور اپنے علاقے کی ترقی میں حصہ ڈال سکیں گے۔

✨ تعلیم سب کے لیے — روشن مستقبل کی ضمانت! ✨

27/08/2025

انٹرمیڈیٹ سیشن 2025-26 کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ داخلے کے لیے مقررہ تاریخیں 28 اگست تا 3 ستمبر 2025 ہیں۔

نوٹ: جن طلبہ نے مختلف کوٹہ جات پر درخواست دی تھی، ان کے نام اوپن میرٹ میں بھی شامل کیے گئے ہیں۔

امیدوار اپنی میرٹ لسٹ درج ذیل لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں:
https://admission.hed.gkp.pk/merit_list.php

25/08/2025

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ (نارمل فیس کے ساتھ) 8 ستمبر 2025 تک بڑھا دی گئی ہے۔
امتحانات کا آغاز
8 اکتوبر 2025 (بروز بدھ)
تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخوں کو نوٹ کریں اور بروقت فارم جمع کروائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔
مزید معلومات اور فارم جمع کروانے کے لیے وزٹ کریں
🌐 https://bisep.edu.pk

19/08/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج یکہ غنڈ کی پہلی میرٹ لسٹ۔۔۔۔میرٹ میں ائے خواہشمند طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے۔۔۔۔۔
19.20 21

30/07/2025

SSC ANNUAL-II EXAMINATION 2025

تمام متعلقہ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ

آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ (نارمل فیس کے ساتھ)
26 اگست 2025 (بروز منگل)

امتحانات کا آغاز
8 اکتوبر 2025 (بروز بدھ)

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخوں کو نوٹ کریں اور بروقت فارم جمع کروائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

مزید معلومات اور فارم جمع کروانے کے لیے وزٹ کریں
🌐 https://bisep.edu.pk

10/07/2025

Admissions Open | BS English & Economics (2025-2029)

Akhuwat College for Women, Chakwal, is now accepting applications for the upcoming session.

Deadline to apply: 10th August 2025

Apply now: https://forms.gle/UtdY96uwDx2roT5s5

For details, refer to the flyer attached.

Address

Adnan House
Shabqadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn.e.Khaldun Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ibn.e.Khaldun Academy:

Shortcuts

Share

Category