05/05/2026
آج سے گورنمنٹ ھائی سکول پابینی میں سمسٹر اسپرنگ امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے!
تمام طلباء کے لیے نیک خواہشات
اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی محنت رنگ لائے۔
محنت کریں، پراعتماد رہیں اور بہترین کارکردگی دکھائیں۔
آپ سب کا مستقبل روشن ہو!
محنت کی روشنی سے اندھیرا مٹائیں گے
امتحان میں ہم کامیابی ضرور پائیں گے