MTQ MEDIA HOUSE

MTQ MEDIA HOUSE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MTQ MEDIA HOUSE, Education Website, Sawabi.

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔اللّٰہ کریم تمام امت مسلمہ کے جملہ عبادات کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔...
11/04/2024

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔
اللّٰہ کریم تمام امت مسلمہ کے جملہ عبادات کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔
محمد صادق محمدی خادم
مدرسہ تحسین القرآن الکریم کالوخان

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔اللّٰہ کریم تمام امت مسلمہ کے جملہ عبادات کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔...
10/04/2024

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔
اللّٰہ کریم تمام امت مسلمہ کے جملہ عبادات کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔
محمد صادق محمدی خادم
مدرسہ تحسین القرآن الکریم کالوخان

علوم دینیہ میں داخلہ کے شاٸقین متوجہ ہواعلان داخلہتمام شعبوں میں داخلے شروع ہے اور اسباق ان شاءاللہ   20 اپریل2024 بروز ...
07/04/2024

علوم دینیہ میں داخلہ کے شاٸقین متوجہ ہو

اعلان داخلہ
تمام شعبوں میں داخلے شروع ہے اور اسباق ان شاءاللہ
20 اپریل2024 بروز ہفتہ شروع ھونگے براۓ رابطہ 03009081614 03169412004
03018010270
شعبہ ناظرہ حفظ تجویدوالقراءت ترجمہ وتفسیر متوسطہ درجہ اولی ثانیہ
شعبہ بنات میں دورہ حدیث تک
شعبہ حفظ تجوید اور کتب میں رھاٸشی طلباء کے محدود داخلے ھونگے
شعبہ حفظ میں کلاس چہارم تا ھشتم تک سکول کے داخلے بھی جاری ھے
سالانہ داخلے شعبہ قاعدہ ناظرہ حفظ ترجمہ وتفسیر تجوید والقراءت درجہ متوسطہ اولی ثانیہ شعبہ بنات میں دورہ حدیث تک تمام شعبوں میں داخلے شروع ہو چکے ہیں
03009081614
03169412004
رھاٸشی طلباء کے محدود داخلے ھونگے
داخلے کیلٸے اپنے سرپرست اور اپنایاسرپرست کا شناختی کارڈ فوٹوکاپی لانا ضروری ہے
شعبہ تجوید میں صرف 20 طلباء کو داخلے ملے گے
شعبہ بنات میں طالبات کے داخلے کیلئے ان کے سرپرست دفتر اھتمام سے داخلہ فارم وصول کریں
شعبہ بنات میں صرف مقامی یعنی غیررھاٸشی طالبات کے داخلے ھونگے
شعبہ حفظ کل وقتی طلباء کے محدود داخلے ھونگے جن کی عمر 8سے15 سال تک ھو
تجوید میں غیر رھاٸشی داخلہ لینے والے طلباء کی حاضری روزانہ 4:00 بجے ھوگی
سکول وکالج علماء ومدرسین کی سھولت کی خاطر ہم نے اسباق کا وقت سکنڈ ٹاٸم یعنی 4:00بجے رکھ دیا ہے
شعبہ ترجمہ وتفسیر کیلٸے مستقل کلاس ہے جس میں اجتماعی اورانفرادی اسباق پڑھانے کی ترتیب موجود ہے
ناظرہ اور ابتداٸی حفظ وترجمہ کے بچوں کو روزانہ نماز عصر کے بعد اجتماعی تجوید پڑھاٸی جاتی ہے

17/03/2024

مدرسہ تحسین القرآن الکریم کالوخان(صوابی ) میں محفل حسن قرآت حمدونعت کی کچھ ویڈیو کلپس ایک بار ضرور سماعت کیجیئے۔۔۔۔

خسارہ!
12/03/2024

خسارہ!

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTQ MEDIA HOUSE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share