Muslim Model Science College Satiana Banglow

Muslim Model Science College Satiana Banglow Old and Present Students Muslim Model High School satiana
Teachers of Muslim Model High School Sati
(1)

07/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈئیر سٹوڈنٹس۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ فرسٹ ائیر میں داخل ہوتے ہی آپ دوسروں سے آگے ہوں اور آپ...
09/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈئیر سٹوڈنٹس۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ فرسٹ ائیر میں داخل ہوتے ہی آپ دوسروں سے آگے ہوں اور آپ کی پڑھائی مضبوط بنیادوں پر شروع ہو تو ہمارے ادارے میں فرسٹ ائیر پری رزلٹ ریگولر کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

📚 کلاس کا آغاز: 20 اپریل 2026 (بروز سوموار)
📝 رجسٹریشن کی تاریخ: 16 مارچ تا 18 اپریل 2026
⭐ کلاس کے فائدے:
• فرسٹ ائیر کے مضامین کی ابتدائی اور آسان تیاری
• تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی
• باقاعدہ ٹیسٹ اور مکمل تعلیمی نگرانی
• کالج لائف کے لیے بہترین تیاری

یاد رکھیں!
جو سٹوڈنٹس جلد تیاری شروع کرتے ہیں وہی آگے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

لہٰذا اگر آپ بھی فرسٹ ائیر میں بہترین رزلٹ چاہتے ہیں تو
18 اپریل 2026 تک اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔

Pro. Jahanzaib Aslam sbDepartment of Mathematics
13/02/2026

Pro. Jahanzaib Aslam sb
Department of Mathematics

پروفیسر ارمغان ثاقب صاحبشعبہ اردو
13/02/2026

پروفیسر ارمغان ثاقب صاحب
شعبہ اردو

Pro. Wajid Iqbal sbDepartment of Biology
13/02/2026

Pro. Wajid Iqbal sb
Department of Biology

Pro. Abdul Malik sbDepartment of Physics
13/02/2026

Pro. Abdul Malik sb
Department of Physics

Pro. M. Ammar Yasir sbDepartment of Chemistry
13/02/2026

Pro. M. Ammar Yasir sb
Department of Chemistry

21/01/2026

مسلم ماڈل ہائی سکول ستیانہ بنگلہ کلاس پنجم کی طالبہ نور فاطمہ انگریزی تقریر کرتے ہوئے

ضرورت سٹاف
02/01/2026

ضرورت سٹاف

Address

Satiana
Satiana
37450

Telephone

+92414600678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Model Science College Satiana Banglow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslim Model Science College Satiana Banglow:

Shortcuts

Share