24/02/2019
السلام علیکم !الحمد للہ آج سے سول ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر مریضوں میں نرم غذا کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اللہ ہمارے اس کام میں برکت ڈالے اور جاری رکھنے کی توفیق دے۔آمین۔
یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ کے متعلق راہنمائی اور د?
24/02/2019
السلام علیکم !الحمد للہ آج سے سول ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر مریضوں میں نرم غذا کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اللہ ہمارے اس کام میں برکت ڈالے اور جاری رکھنے کی توفیق دے۔آمین۔
20/02/2019
Manage your TIME for Management yourself...
Today join us for WORKSHOP at MUSLIM ISLAMIC CENTER BANS BAZAR SARGODHA.
18/02/2019
سرگودھا
المحمدیہ سٹوڈنٹس سرگودھا کے زیر اہتمام حلقہ PP-80 ساہیوال کے مقامی ٹیوشن سنٹر(عبداللہ اکیڈمی) میں طلباء کو *کیرئیر کونسلنگ* پر ملٹی میڈیا دی گئی.
18/02/2019
سرگودھا
*المحمدیہ سٹوڈنٹس سرگودھا* کے زیر اہتمام حلقہ PP-80 (ساہیوال) کے *گورنمنٹ کالج آف کامرس* میں طلباء کو انسدادِ منشیات پر بریفنگ دی گئی جس میں طلباء کو تعلیمی اداروں میں دن بدن بڑھتے ہوئے منشیات کے رجحان اور منشیات کے نقصانات سے آگاہ کیا گیا.
بریفنگ کے بعد کالج کے طلباء اور پرنسپل نے *المحمدیہ سٹوڈنٹس* کے اس قدم کو سراہا.
17/02/2019
سرگودھا. *المحمدیہ سٹوڈنٹس سرگودھا* کے زیر PP-75B کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چک 88جنوبی میں میٹرک کے طلباء کو *کیرئیر کونسلنگ* پر ملٹی میڈیا بریفنگ دی گئی.
16/02/2019
معاشرے میں امن قرآن سے ہی ممکن ہے...
المحمدیہ سٹوڈنٹس سرگودھا کے زیر اہتمام حلقہ PP-78 میں ترجمہ القرآن کلاس کا انعقاد کیا گیا.
16/02/2019
Advice for every