10/02/2025
#سرگودھا جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات میں تقریب بخاری 20 فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہوگی إن شاء الله
احباب سے شرکت کی اپیل ہے جزاكم الله خيرا
Jamia Imam Bukhari Ahlehadees, Main Road, Muqam-E-Hayyat Sargodha Assalamualaikum Warehmatullah Hi Wabarakatu...
ISLAMIC Brothers & Sisters.
pls LIKE this page & grow Islam (the way of the Peace).and also share this to ur ISLAMIC friends .may Allah reward you for spreading our page among your loved ones.AMEEN
______▂ ▄ ▅ ▇ █ PLEASE █ ▇ ▆ ▄ ▂ _______ ●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀ ●●●●●●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬●●●●●●● ►►►►►► [̲̅L][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅] + [̲̅S][̲̅h̲̅][̲̅a̲̅][̲̅r̲̅][̲̅e̲̅]◄◄◄◄◄◄
10/02/2025
#سرگودھا جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات میں تقریب بخاری 20 فروری بروز جمعرات بعد نماز مغرب ہوگی إن شاء الله
احباب سے شرکت کی اپیل ہے جزاكم الله خيرا
17/01/2025
عالمی شہرت یافتہ قاری فضيلة الشيخ قاري المقرئ عيدي شعبان حفظه الله تعالى آج 17/01/2025 بعد از نماز جمعہ جامع مسجد محمدی اھل حدیث و جامعہ امام بخاری اھل حدیث مقام حیات سرگودھا میں قرآن پاک کی تلاوت سے عوام الناس کے قلوب و اذہان کو منور اور معطر کریں گے إن شاء الله
انجینئر محمد علی مرزا اہل حدیث نہیں ہے! - شاہ صاحب نے شانِ معاویہؓ بیان کرنے کا حق ادا کر دیا | سید محمد سبطین شاہ نقوی
آج کے خطبہ جمعہ میں فخر سادات متکلم سرپرست اعلیٰ مرکزیہ صوبہ پنجاب اسلام حضرت علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی حفظہ اللہ کے ہاتھوں ایک عیسائی نے اسلام قبول کر لیا ہے اللہ تعالیٰ اس بھائی کو استقامت عطاء فرمائے اور حضرت سید شاہ صاحب کی جھود کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
01/10/2024
https://www.facebook.com/share/r/MfrU93TyKaEj6E8o/?mibextid=WC7FNe
2 admion ki jamat main Imam kis jagah khara ho #reelinsta #bayan #syedsibtainshah #reelsfb
26/09/2024
07/09/2024
https://web.facebook.com/reel/1628307134418134
نظر بد حق ہے سید محمد سبطین شاہ نقوی #reelinsta #bayan #reelsfb #syedsibtainshahnaqvi
Aamal Ki Qabooliyat | اعمال کی قبولیت | Syed Muhammad Sibtain Shah Naqvi
15/04/2024
اطلاع برائے نماز جنازہ
محترم سَر زبیر صاحب۔
پرنسپل امام بخاری سکول سسٹم مقام حیات سرگودھا
کی والدہ محترمہ قضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انکی نمازجنازہ بعد از نماز عصرجامع مسجد محمدی اھلحدیث مقام حیات سرگودھا میں ادا کی جائے گی. ان شآءاللہ
Jannati Hoor Ki Dua Rozadar Mard Ke Liye | Syed Muhammad Sibtain Shah Naqvi