Most watched bayan|mulna Tariq Jameel sab
Faiz Sultan Ahmad
Asghir Ali
It's my content
Voices of Imaan from Quran and Hadees."
I got 150 reactions and comments on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
29/04/2025
Follow my page for Islamic content
Oil tank blast|25 log zakhmi
#
Follow for more videos post and reels.just for Deen and Quran or Hardee's
آل سعود کو جب حکومت ملی تو انہوں نے سوچا کہ جہاں بھی کوئی بدعت ہو وہ ختم کیا جائے اِس نیت سے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ گھر بھی ختم کرنا چاہا جہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تھے ( مولد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم)
بادشاہ وقت نے علماء سے کہا کہ یہ بین الاقوامی مسئلہ ھے سارے دنیا سے علماء کو بلایا جائے اُن سے تائید لینے کے بعد ایسا کریں گے تو دارالعلوم دیوبند کو بھی مدعو کیا گیا
دیوبند سے امام العصر شیخ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ تشریف لے گئے جب امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جائے پیدائش پر گئے تو اپنا سینہ مبارک وہاں کے زمین سے لگایا اور دو رکعت نفل پڑھے
وہاں کے علماء نے اعتراض کیا کہ یہی بدعت ختم کرنے کے لئے آپ سب کو مدعو کیا گیا ھے اور آپ خود ایسا کرتے ہوں
تو امام العصر مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا معراج کی رات حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک جگہ دو رکعت نماز پڑھنے کا کہا جب امام الانبیاء خاتم النبیین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی تو اُس جگہ کے بارے میں پوچھا تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا کہ یہاں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے تھے
پھر مولانا انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے عرب علماء سے فرمایا کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے جائے پیدائش اگر محترم ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جائے پیدائش ( مولد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) کیوں محترم نہیں
عرب علماء کے پاس کوئی جواب نہ تھا گھر کو قائم رکھا اور وہاں لائیبریری بنائی
22/04/2025
SuChi muhbt 🤗
22/04/2025
Follow us for daily Islamic inspiration!
Dive into a world of peaceful reminders, heart-touching reels, and powerful Islamic videos that bring you closer to your faith.
Join our community and let’s grow together on the path of deen.
Don’t miss a post—follow now and stay connected with your spiritual side.
Hazart Umar (Ra) ki shahadat ka wakya|viral video|video viral kr Dan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha
4000