Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre

Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre

Share

We have more than 5000 Home & Online Skilled Tutors are available. To get services of our tutors contact us on WhatsApp.

03/12/2025

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات رمضان اور عید کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

Photos from Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre's post 15/11/2025

1st Year English Smart Syllabus (ALP) For Session 2025-2026 (All Punjab Boards)

15/11/2025

1st Year Computer Science Smart Syllabus (ALP) For Session 2025-2026 (All Punjab Boards)

Photos from Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre's post 14/11/2025

1st Year Physics Smart Syllabus (ALP) For Session 2025-2026 (All Punjab Boards)

Photos from Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre's post 11/11/2025

جیسا کہ آپ جانتے ہیں،Compputer 9th پیپر پیٹرن پہلے ہی اپلوڈ کیا جا چکا ہے۔
مختصر سوالات کے تینوں سیکشنز میں طلبہ کو 6 سوالوں میں سے کسی بھی 4 سوالات کے جوابات دینے ہوں گے۔

لہٰذا، اگر طالبعلم یہ نوٹس مکمل اور باقاعدگی سے تیار کر لیتا ہے،
تو امکان ہے کہ امتحان میں آنے والے 4 سوال انہی نوٹس میں شامل ہوں گے،
جبکہ باقی 2 سوالات مختلف ہو سکتے ہیں۔

📌 مشورہ:
طلبہ کو چاہیے کہ وہ ان نوٹس کو خوب اچھی طرح یاد کریں تاکہ انہیں کسی قسم کا رسک (خطرہ) نہ رہے،
اور مختصر سوالات کا حصہ مکمل اور پراعتماد طریقے سے حل ہو سکے۔

Photos from Mirza Muhammad Hasrat Tution Centre's post 09/11/2025

9th Computer New Book
Courtesy: Ali Raza Aslam
یہ پانچ صفحات تیارکروالیں ۔۔۔ہزار فیصد گارنٹی کے بچہ فیل نہیں ہوگا

09/11/2025

اہم اطلاع برائے طلباء:
سمارٹ سلیبس کی فائل میں دیے گئے تمام چیپٹرز اور ان کے ٹوپکس (چاہے ریڈ میں ہوں یا بلیک میں) 2026 کے بورڈ امتحانات میں شامل نہیں ہوں گے، اس لیے ان ٹوپکس کو تیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس سال امتحانات میں پورے چیپٹر (According ALP)سے سوالات پوچھے جائیں گے، یعنی صرف ایکسسائز تک محدود نہیں بلکہ تھیوری اور چیپٹر کے تمام ٹوپکس میں سے بھی سوال آسکتے ہیں۔ لہٰذا اپنی تیاری مکمل رکھیں اور ہر چیپٹر کو پوری طرح سے پڑھیں۔

08/11/2025

Great Art of Mathematics

08/11/2025

STI Jobs Alert
پورٹل اوپن ہوگیا ہے اپلائی کرسکتے ہیں۔
(For Link Check 1st Comment)

07/11/2025

اب طلباء کو سمارٹ سلیبس کے مطابق مشقی سوالات کے علاوہ ٹاپکس سے اضافی سوالات بھی تیار کرنا ہوں گے تاکہ SLOکو مزید فعال بنایا جا سکے۔

07/11/2025

نیو سمارٹ سلیبس میں تین حصے ہیں:
1️⃣ حذف شدہ ٹاپکس — یہ نہیں آئیں گے!
2️⃣ پیئرنگ اسکیم — کس چیپٹر سے کتنے سوال؟
3️⃣ پیپر پیٹرن — سیمپل پیپرز سے سمجھیں پیپر کا اندازاور اسکیم!

07/11/2025

Today Lecture
Dated: 07 November 2025
Subject: Physics
Class: 10th
Courtesy: Sir Habib Sultan

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sabharwal Colony
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00