Govt. Islamia High School Chak 29 SB Sargodha گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول 29ج

  • Home
  • Pakistan
  • Sargodha
  • Govt. Islamia High School Chak 29 SB Sargodha گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول 29ج

Govt. Islamia High School Chak 29 SB Sargodha گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول 29ج THIS SCHOOL OLD NAME
KHALSA SCHOOL CHAK NO 29 S.B
WAS
OPENED BY
S.B.S MOHAN SINGH

High School
Grade 9: 13-14 years old
Grade 10: 14-15 years old
Secondary education in Pakistan begins from grade 9 and lasts for four years. After end of each of the four school years, students are required to pass a national examination administered by a regional Board of Intermediate and Secondary Education (or BISE). Upon completion of grade 9, students are expected to take a standardised test in each of the first parts of their academic subjects. They again give these tests of the second parts of the same courses at the end of grade 10. Upon successful completion of these two examinations, they are awarded a Secondary School Certificate (or SSC). This locally termed as 'matriculation certificate' or 'matric' for short. The curriculum usually includes a combination of eight courses including electives (such as Biology/Computing, Chemistry and Physics) as well as compulsory subjects (such as English, Urdu, Mathematics, Islamiyat and Pakistan Studies)

Annual Result 2025 (Class 9th & 10th)
21/08/2025

Annual Result 2025 (Class 9th & 10th)

20/05/2025
تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چ...
30/01/2025

تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا
لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے
میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو
لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے
میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے
اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں
جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں!

بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت سے آتی ہیں۔

Retirement Day of Muhammad Aslam
01/05/2024

Retirement Day of Muhammad Aslam

22/04/2024

⚔️ *‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا* ⚔️

*نمبر 1* ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا
*نمبر 2* ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اس کا وہ مقام جاتا رہا
*نمبر 3* ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں
*نمبر 4* ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں
*نمبر 5* ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا
*نمبر 6* ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر کے ان کے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں
*نمبر 7* ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جما لیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے
*نمبر 8* ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کر دیا
*نمبر 9* ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا
*نمبر 10* ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کر کے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئی
*نمبر 11*۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کر دیا
*نمبر 12* ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا
*نمبر 13* ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کر دیا
*نمبر 14* ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا
*نمبر 15* ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے
*نمبر 16* .. اسرائیلی وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا
*نمبر 17* ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کر دی اور قبلۂ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کر دیا
*نمبر 18* ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کر دیا
*نمبر 19*... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا اور کن کی ملی بگت سے ہوئے ۔👀

*نمبر 20* ۔۔۔ ہر مسلک کے علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہو گئی
*نمبر 21* ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بو دیا
*نمبر 22*... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کر کے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کر دیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا
*نمبر 23* ۔۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتا رہا ہے
*نمبر 24* ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں
*نمبر 25*۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی جانے لگی
*نمبر 26*... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کر کے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے
*نمبر 27* ۔۔۔ روس حزب کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے
*نمبر 29* ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہو چکا ہے
*نمبر 30* ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور ﷺ نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکار کر دی

(نوٹ) یہ تحریر ایک دوست کے ذریعہ مجھے ملی بہ نیت ثواب آپ تک پہنچا رہا ہوں اگر ایمان اجازت دے تو آپ بھی اس کو جہاں تک مناسب سمجھیں پہنچا دیں شکریہ

Result of 9th & 10 Class Annual 2023
23/08/2023

Result of 9th & 10 Class Annual 2023

Address

XVHW+6R Chak 29 SB
Sargodha
40310

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:00
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+92483821512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia High School Chak 29 SB Sargodha گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول 29ج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category