14/07/2026
🌟 اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں! 🌟
الحمد للہ! یونیورسٹی آف لاہور، سرگودھا کیمپس میں Fall 2026 Admissions کے ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے مختلف اسکالرشپس دستیاب ہیں۔
🎓 خصوصی مواقع:
✅ 90% یا اس سے زائد نمبروں پر مفت تعلیم
✅ میرٹ اسکالرشپس
✅ نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
✅ ایکسیلنس اسکالرشپس
✅ یتیم طلبہ کے لیے اسکالرشپس
✅ خصوصی افراد (Disability) کے لیے اسکالرشپس
✅ ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے اسکالرشپس
✅ ایلومنائی اور ایلومنائی کن اسکالرشپس
✅ اخوت اسکالرشپس
📚 معیاری تعلیم، جدید سہولیات اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی درخواست دیں۔
📞 رابطہ: 03424393227