Faizan Grammar high school sargodha

14/06/2024
14/06/2024
جمعہ مبارکEnjoy party
08/03/2024

جمعہ مبارک
Enjoy party

12/09/2023

آج بیوٹمز یونیورسٹی میں تقریباً ساڑھے 9 ہزار سٹوڈنٹس نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ دیا جس میں 4 ہزار کے قریب میل اور باقی فی میلز تھی، اب ان میں سے صرف 400 کے قریب سٹوڈنٹس ہی ڈاکٹرز بن پائینگے کیونکہ میڈیکل کالجز میں کوٹہ ہر سال اتنا ہی ہوتا اب سوال یہ آتا کے جو پاس نہ ہو پائے وہ کیا کرے تو بلکل پریشان نہ ہو زندگی میں 100 اور شعبے آتے صرف ڈاکٹر بننا ہی زندگی کا مقصد نہ رکھیں، آپ ایک اچھے بزنس مین بن سکتے، آپ استاد بن سکتے ، آپ زندگی کے سو اور شعبوں میں جاسکتے، اگر آپ ہار نہ مانے تو یہ ممکن ہے اکثر لوگ میڈیکل سیٹ نہ ہونے پر دل برداشتہ ہوجاتے کیا آپکی زندگی میڈیکل سیٹ لینے پر ہی آگے چل سکتی اگر ایسا نہیں تو پھر افسوس کس بات کا آگے بڑھے زندگی خوبصورت ہے❣️

16/05/2023

Address

Sargodha
0483

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Grammar high school sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faizan Grammar high school sargodha:

Shortcuts

Share

Category