07/12/2024
استاد محترم *طاھر سعید عارف* صاحب نفاست اور معیار سے بھرپور باکمال شخصیت کے حامل ہیں۔ استاد محترم نے ستمبر 2000 سے جامع سرگودھا کے طلباء کے مستقبل کی آبیاری شروع کی اور بطور ایس ایس ٹی میتھ اسی مشن کو مکمل فرض شناسی سے پورا کرتے ہوۓ اگست 2024 میں تقریبا 24 سال اس عظیم درسگاہ میں فراٸض کی اداٸیگی کرتے ہوۓ سروس کی تکمیل کی اور جامع سرگودھا کو خیر باد کہا۔طاھر سعید صاحب سے مستفید طلباء پوری دنیا میں مختلف شعبہ جات میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ استاد محترم کو صحت و تندرستی والی لمبی پر سکون زندگی عطا فرماۓ۔آمین
12/06/2020
12/12/2019
09/07/2019
29/12/2018