09/03/2022
One used wisely can change your life dramatically.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IT-hub College, Campus Building, 88 NB Phatak, Ideal Garden, Shaheenabad Road, Sargodha.
09/03/2022
One used wisely can change your life dramatically.
06/11/2021
آئی ٹی ہب کالج میں داخلے جاری ہیں
30/10/2021
I don't believe you have to be better than everybody else. I believe you have to be better than you ever thought you could be.
28/10/2021
آئی ٹی ہب کالج سرگودھا میں واحد آئی ٹی کے لیے مخصوص ادارہ ہے جدھر طالبعلم کی ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے سر سبز و شاداب گراؤنڈ اور کھلے ہوادار کمرے و تکنیکی صلاحیت کو پروان چڑھانے کے لئے بہترین کمپیوٹر لیبز موجود ہیں
28/10/2021
Admissions open
BSCS
BSSE
BSIT
ADP
IT hub College 88 phatak Shaheen abad rd Sargodha
کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا
کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا
جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیل راہِ نجات تھا
اسی رہبر کے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا
میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
تیرے دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
تیرے حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی
میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے در و بام کو تو سجا دیا
تیرے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا
کبھی اے عنایتِ کم نظر ! تیرے دل میں یہ بھی کسک ہوئی
جو تبسم رخِ زیست تھا اسے تیرے غم نے رلا دیا
یہ میری عقیدت بے بصر ،یہ میری ریاضت بے ہنر
مجھے میرے دعویٰ عشق نے نہ صنم دیا نہ خدا دیا
18/10/2021
جو اپنا دامن لہو سے بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے
جو تیغ زن سے لڑے نہتا
جو غالب آکر بھی صلح کر لے
اسیر دشمن کی چاہ میں بھی
مخالفوں کی نگاہ میں بھی
امیں ہے صادق ہے معتبر ہے
مرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے
13/10/2021
Well done is better than well said.
12/10/2021
ڈاکٹر عبد القدیر خان کا غائبانہ نماز جنازہ آئی ٹی ہب کالج میں ادا کیا گیا ۔
مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
10/10/2021
10/10/2021
Hero who made Pakistan invincible has left us 💔
May Allah Almighty grant highest ranks in Jannah, Ameen 🤲