12/05/2026
*School Notification for Parents - Activity Day*
*Subject:* Wednesday - "Without Bag Day" + Special Activities |
محترم والدین، السلام علیکم
Wednesday, 29 April 2026*
کو سکول میں *"Without Bag Day"*
منایا جائے گا۔ اس دن نصابی کتابوں کی بجائے بچوں کی
practical learning activities
رکھی گئی ہیں۔
*1. Table Manners Activity - تمام کلاسز*
اس کا مقصد بچوں کو کھانے کے اسلامی اور معاشرتی آداب سکھانا ہے:
- کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ
- کھانے سے پہلے کی مسنون دعا یاد کروانا اور پڑھنا
- Bread slice
کو پلیٹ میں رکھ کر
Fork اور Knife کے ساتھ
proper
طریقے سے کھانا
- کھاتے وقت Napkin/Tissue
کا درست استعمال
*2. Computer Awareness Activity*
بچوں کی عمر کے مطابق computer skills سکھائی جائیں گی:
- *Pre-Section:* Laptop اور Computer میں فرق، پہچان اور استعمال
- *Class 1 تا 4:* Input Devices جیسے Keyboard, Mouse اور Output Devices جیسے Monitor, Printer کا فرق
- *Class 5 تا 8:* Scratch Book کے دیے گئے project کو computer پر practically کرنا
*3. Science Activity*
سائنس سے متعلق practical activity کروائی جائے گی۔ اس کی مکمل detail ایک دن پہلے share کر دی جائے گی۔
*بچے اپنے ساتھ یہ سامان لازمی لائیں:*
1. 1 صاف رومال یا Tissue packet
2. 1 Bread slice ایک چھوٹے airtight ڈبے میں
3. ایک چھوٹی پلیٹ
4. 1 Fork اور 1 Knife - Plastic والے ہوں تو زیادہ بہتر ہے safety کے لیے
*اہم ہدایات برائے والدین:*
1. *حاضری:* کل تمام بچوں کی حاضری لازمی ہے۔ ان activities کے باقاعدہ marks لگائے جائیں گے جو result میں شامل ہوں گے۔
2. *Without Bag Day:* کل بچے سکول بیگ لے کر نہ آئیں۔ صرف اوپر بتایا گیا سامان ایک چھوٹے شاپر یا pouch میں ڈال کر دے دیں۔
3. *یونیفارم:* بچے صاف ستھرے، استری شدہ یونیفارم میں آئیں۔
4. *وقت کی پابندی:* سکول وقت پر پہنچیں تاکہ کوئی activity miss نہ ہو۔
آپ کے تعاون کا ہمیشہ کی طرح طلبگار ہیں۔
*منجانب: سکول انتظامیہ*
*Date: 28 April 2026*ا