Mustafivi Student Movement - UOS

Mustafivi Student Movement - UOS

Share

Students affairs
صدر :محمد ثاقب جاوید کھچی
سیکرٹری : فیض محی الدین چشتی
محمد عثمان بلال سوبھی

13/08/2025

ان شاءاللہ 17 اگست بروز اتوار صبح 9 بجے محفل ایونٹ کمپلیکس لاری اڈا روڈ سرگودھا آپ کو اور آپ کے دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس پروگرام میں خود بھی شرکت فرمائیں اور اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ لازمی لے کر آئیں شکریہ تاکہ زیادہ لوگ مستفیض ہو سکے ۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سرگودھاسنٹرل 🇭🇺

07/05/2025

Allah hu Akbar

11/03/2025

یوم وصال حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

01/03/2025

Ramzan Mubarak

Photos from Mustafivi Student Movement - UOS 's post 12/02/2025

مصطفوی سٹوڈنٹ موومنٹ یونیورسٹی آف سرگودھا (MSM) کے زیر اہتمام کے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. جس میں طلبا کو رفاقت سازی اور شہر اعتکاف کے متعلق بریفنگ دی گئی. میٹنگ میں خصوصی شرکت صدر MSM شمالی پنجاب راشدحسین مصطفوی صاحب اور ناظم MSM شمالی پنجاب کے صدر نجم شیراز مغل صاحب نے خصوصی شرکت کی- طلباء کو رفاقت سازی کی اہمیت اور شہر اعتکاف کے بارے آگاہ کیا گیا-

05/02/2025

08/01/2025

No Class work/exams on 9th January.

11/12/2024

AOA,
The deserving students ( Regular & Undergraduate only) with Daily Wages/ low income)
may apply for Bait ul Mail scholarship. Forms can be obtained from SFAO
Ground Floor,
Al Kindi Block ( Opposite dept. of Urdu).
Forms may be submitted in Bait ul Maal office (Gate No.1, Distt. Courts, Sargodha) till (Tuesday)17-12-24. İf student is already availing any financial aid,he / she is not eligible to apply.

Photos from Mustafivi Student Movement - UOS 's post 15/11/2024

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف سرگودھا کی ٹیم نے وفد کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل، منہاج یونیورسٹی لاہور، آغوش آرفن کیئر ہوم، اور منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن کا وزٹ کیا۔
ڈائریکٹر آغوش کمپلیکس کرنل (ر) مبشر اقبال نے آغوش کمپلیکس کے نظامِ تعلیم و تربیت کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔ پرنسپل منہاج انسٹیٹیوٹ برائے قراءت و تحفیظ القرآن محمد عباس نقشبندی نے طلبہ کو تحفیظ القرآن کا تفصیلی وزٹ کروایا اور بتایا کہ اس نظام کے تحت سینکڑوں بچوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ پروٹوکول آفیسر طیب اسلم نے وفد کو منہاج یونیورسٹی لاہور کا تفصیلی دورہ کروایا، جس میں روبوٹک لائبریری اور شیخ الاسلام مرکز علوم روحانیۃ خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔
طلبہ نے ان منفرد پراجیکٹس کو دیکھ کر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعدازاں شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان نے طلبہ کو مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن میں خوش آمدید کہا اور مرکزی سیکرٹریٹ کا تعارف اور تفصیلی وزٹ کروایا۔ عزیر عالم صدر MSM کشمیر زون نے وفد کو گوشہ درود اور تعارفی گیلری کا وزٹ کروایا اور بریفنگ دی۔ آخر میں وفد کی شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM سے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی دفتر میں ملاقات ہوئی، جس میں MSM کی ورکنگ و مقاصد پر بریفنگ دی گئی۔
۔
۔
۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


University Of Sargodha
Sargodha