09/08/2024
آئی ایس او یونٹ و محب یونٹ جھگیاں سیداں کی جانب سے نماز مغربین کے بعد مسجد میں قرآن سنٹر کی تصویری جھلکیاں مومنین سے گزارش ہے کہ بچوں کو قرآن مجید اور درس کے لیے ضرور بھیجیں جزاک اللہ
منجانب
آئی ایس او یونٹ و محب یونٹ جھگیاں سیداں