Álkram Online Academy / الکرم آنلائن اکیڈمی
Online Academy for Quran e Pak, Masters of Islamic Studies and Arabic.
31/12/2022
السلام علیکم
یکم جنوری بروز اتوار رات 8 بجے سے 8:30 بجے تک فری ڈیمو کلاس ہوگی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے گروپ جوآئن کریں
For demo class join this group.
https://chat.whatsapp.com/HzBmTI0rt885AEfUm62oYc
28/12/2022
For demo class join this group. https://chat.whatsapp.com/HzBmTI0rt885AEfUm62oYc
Hifaz + qirat + graduation+ good speaking english
16/03/2021
Imam Hussain
Need online tutors for online acedemy
AOA! I am Quran tutor
I have Quran Acadmy
Do you and your child learn Quran
Join me
I have a pakge 3 days free classes
(Darul Furqan Online islamic center)..
whatsapp Numbr contact me!!
+923015876365
16/04/2019
امام احمد بن حنبلؒ کہتے ہیں: ایک بار راہ چلتے ہوئے میں نے دیکھا، ایک ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہا ہے۔ کچھ دنوں بعد مجھے وہی شخص مسجد میں نماز پڑھتا نظر آیا۔ میں اس کے پاس گیا اور اسے سمجھایا کہ تمہاری یہ کیا نماز ہے۔ خدا کے ساتھ معاملہ یوں نہیں کیا جاتا کہ ایک طرف تم لوگوں کو لوٹو اور دوسری طرف تمہاری نماز خدا کو قبول اور پسند آتی رہے۔ ڈاکو بولا: امام صاحب! میرے اور خدا کے مابین تقریباً سب دروازے بند ہیں۔ میں چاہتا ہوں کوئی ایک دروازہ میرے اور خدا کے مابین کھلا رہے۔
کچھ عرصہ بعد میں حج پر گیا۔ طواف کے دوران دیکھتا ہوں ایک شخص کعبہ کے غلاف سے چمٹ کر کھڑا کہتا جا رہا ہے: میری توبہ، مجھے معاف کردے۔ میں اس نافرمانی کی طرف کبھی پلٹنے والا نہیں۔ میں نے دیکھنا چاہا اس بےخودی کے عالم میں آہیں بھر بھر کر رونے والا کون خوش قسمت ہے۔ کیا دیکھتا ہوں، یہ وہی شخص ہے جسے میں نے بغداد میں ڈاکے ڈالتے دیکھا تھا!!!
تب میں نے دل میں کہا: خوش قسمت تھا، جس نے خدا کی طرف جانے والے سب دروازے بند نہیں کر ڈالے؛ خدا مہربان تھا جس نے وہ سبھی دروازے آخر کھول ڈالے!
کیسے بھی برے حال میں ہو، کتنے ہی گناہگار ہو… خدا کے ساتھ اپنے سب دروازے بند مت کر لینا۔ جتنے دروازے کھلے رکھ سکتے ہو انہیں کھلے رکھنے کےلیے شیطان کے مقابلے پر مسلسل زور مارتے رہنا… اور کبھی ہار مت ماننا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha