25/10/2025
Misali Ravian fans
We deal the all kind of functions
25/10/2025
عید مبارک
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں بار بار خوشی بھری عیدیں آتی رہیں آمین
*ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﯾﮑﺠﺎ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺠﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺧﻮﻑ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻗﻄﺮﮦ ﺟﮩﻨﻢ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﻮ ﺑﮭﺠﺎ ﺩﯾﺘﺎ ھے۔ الله پاک ھم سب کی مغفرت فرمائے۔*
آمین🤲🤲
*اپنى غلطى كا اعتراف كرنا ايک بہترين خصوصيت ہے اس سے نفس ميں عاجزى پروان چڑهتى ہے اور تكبر كمزور ہوتا ہے اور اللّٰه سبحان و تعالٰی کا اس انسان پر یہ بہت بڑا انعام اور رحمت ہے جس کے اندر یہ صفت پیدا ہو جائے. اللّٰه رب العزت ہم سب کو سوچنے و سمجھنے کا شعور اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان بندوں میں شامل فرمائے جو ہدایت اور پرہیزگاری والی زندگی گزارتے ہیں*
آمِيْن ثُمَّ آمين
29/05/2016
23/05/2016
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
304 A Satlite Town
Sargodha
35400
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 11:00 |
| Tuesday | 12:00 - 11:00 |
| Wednesday | 12:00 - 11:00 |
| Thursday | 12:00 - 11:00 |
| Friday | 12:00 - 11:00 |
| Saturday | 12:00 - 11:00 |
| Sunday | 12:00 - 11:00 |