M Shoaib Nawaz ChiShti

M Shoaib Nawaz ChiShti سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان

10 رمضان المبارک " یومِ وصال"ام المومنین غم گسارِ رسول ؐ سیدۃ النساء العالمین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ تعالی عل...
11/03/2025

10 رمضان المبارک " یومِ وصال"
ام المومنین غم گسارِ رسول ؐ سیدۃ النساء العالمین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ تعالی علیھا

کیوں نہ لب پر ہو مرے، مدحتِ ازوجِؓ رسولؐ
مِرے دل میں ہے مکیں، عظمتِ ازوجِؓ رسولؐ

کیا سمجھ سکتے ہیں وہ حشمتِ ازواجِؓ رسُولؐ
جن کو معلوم نہیں حُرمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

جُزوِ ایماں ہے بحر نوع، مُسلماں کے لیے
عزّتِ آلِؓ نبیؐ، عفّتِ ازواجِؓ رسُولؐ

بالیقیں آیۂ تطہیر کی ہیں وہ مصداق
صاف شفّاف رہی فطرتِ ازواجِؓ رسُولؐ

وہ خَدیجہؓ ہوں کہ سَودہؓ ہوں کہ وہ عائشہؓ ہوں
بخدا اوج پہ ہے قسمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

حَفصہؓ و زینبؓ و میمونہؓ و اُمّ ِ سَلمہؓ
سطوتِ دینِ متین سیرت ازواجِؓ رسُولؐ

حَجش کی دُخترِ پاکیزہ جنابِ زینبؓ
زیبِ ایوانِ نبیؐ، زینتِ ازواجِؓ رسُولؐ

ہیں جویریؓہّ، صفیہّؓ بھی اِنِہیں میں شامل
کیا بیاں کوئی کرے عظمتِ ازواجِؓ رسُولؐ

مرحبا، صلّ ِ علٰی، اُمّ ِ حبیبہؓ کا مقام
قابلِ رشک ہُوئی رفعتِ ازواجِؓ رسُولؐ

با ادب باش! کہ اُمّت کی یہ مائیں ہیں نؔصیرؒ!
ہے سعادت کا نشاں، نسبتِ ازواجِؓ رسولؐ۔

کلام حضرت خواجہ پیر سیّد نصیرالدّین نصیرؔ شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ

صدقہ فطر 2025فطرانہکفارہ مفتی شیر محمد خان دارالافتاء محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شر...
01/03/2025

صدقہ فطر 2025
فطرانہ
کفارہ
مفتی شیر محمد خان
دارالافتاء محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
بھیرہ شریف

#فطرانہ
#صدقہ
#فدیہ
#کفارہ

07/11/2024

سیدنا کریم ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️

Maddah Letters
07/11/2024

Maddah Letters

سیدناکریم.!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
01/11/2024

سیدناکریم.!
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پ...
11/07/2024

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے،
سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے،
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا۔
روڈ بدل گٸے، لوگ بدل گٸے، محبتیں بدل گٸیں، بسیں بدل گئیں،
سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی،
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“

ماشاءاللہ ۔ مادر علمی دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔ اللہ پاک استاذی المکرم کا سایہ عاطف...
09/07/2024

ماشاءاللہ ۔
مادر علمی دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈدادن خان کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری۔
اللہ پاک استاذی المکرم کا سایہ عاطفت قائم و دائم رکھے ۔ آمین

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو 💕
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو 💕

21/02/2023
17/02/2023

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت خوبصورت انداز میں
پیر محمد انور قریشی ہاشمی صاحب ❤

New Naat Sharif 2023 - Mujhko Sarkar Ki Khidmat Main - Md Shoaib Nawaz
01/02/2023

New Naat Sharif 2023 - Mujhko Sarkar Ki Khidmat Main - Md Shoaib Nawaz

New Naat Sharif 2023 - Mujhko Sarkar Ki Khidmat Main - Md Shoaib NawazPresenting a beautiful heart touching naat 2023 " MUJHKO SARKAR KI KHIDMAT MAIN BULAYA ...

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Shoaib Nawaz ChiShti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category