26/12/2023
MSM-University of Sargodha
MSM is the student wing of Minhaj-ul-Quran Internationnal. It was established on 6th OCT 1994
26/12/2023
30/04/2023
چودھری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے: خرم نواز گنڈاپور
لگ رہا ہے خوف و ہراس پھیلانے اور سبق سکھانے کے لئے رات کو ریڈ کیا گیا: خرم نواز گنڈاپور
ن لیگ ،پیپلزپارٹی اور حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں کس قسم کے سیاسی کلچر کی بنیاد رکھ رہی ہیں؟: خرم نواز گنڈاپور
اگر ماڈل ٹاؤن سانحہ میں ملوث ملزمان کو سزا مل جاتی زمان پارک اور ظہور الہی روڈ کے واقعات نہ ہوتے: خرم نواز گنڈاپور
سابق نائب وزیر اعظم ،سابق وزیر اعلیٰ اور سینئرسیاست دان کے گھر رات کے اندھیرے میں جو کچھ کیا گیا قابل مذمت ہے: خرم نواز گنڈاپور
چودھری شجاعت نے اعتماد کا ووٹ لینے پر شہباز شریف کو مبارکباد دی 24 گھنٹے بعد پولیس کارروائی ہوگئی: خرم نواز گنڈاپور
چودھری شجاعت نے مخالفین کی بہو ،بیٹیوں کو سیاست سے الگ رکھا آج ان کے اپنے گھر میں یہ سب ہوا: خرم نواز گنڈاپور
چودھری شجاعت حسین ان سارے واقعات پر اپنا موقف دیں کہ یہ درست ہے یا غلط؟: خرم نواز گنڈاپور
اگر غلط ہے تو پھر حکومتی اتحاد سے الگ ہونے کا اعلان کریں: خرم نواز گنڈاپور
16/12/2020
پاکستان وطن عزیز میں دن بہ دن وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں کسی اور ملک سے آتے ہوے پاکستانیوں کی ہے
آپ سے گزارش ہے کے پاکستان واپس آنے کے بعد خود کوکچھ دن کیلئے دوسروں سے دور رکھیے اور اپنی خصوصی صفائی رکھیں اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھیں
قوم و ملک کو بچانا ہمارا اپنا فریضہ ہے
#ایک قوم #ایک آواز #پاکستان زندہ باد
12/03/2020
Digital Library (2TB/2000GB Hard Drive): Lectures and Books of Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir ul Qadri, Dr. Hassan Qadr and Dr. Hussain Qadri along with collection of Few Naats and Qawali all in one package.
Order Now : 0316-5748-705
06/03/2020
آٹھ مارچ کو جہاں ایک طرف کچھ مُٹھی بھر بے حیاء عورتیں میرا جسم میری مرضی جیسے گھٹیا مارچ کر رہی ہیں
وہاں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی با حیاء بیٹیاں یوم خواتین اساس کے نام سے مارچ کا انعقاد کر رہیں ہیں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
UOS
Sargodha
40100