Jamia Tul Furat

Jamia Tul Furat

Share

زیر انتظام
مولانا غلام جعفر نجفی
مولانا انیس الحسنین
مولانا محمد اکرم جلوی

17/05/2026
27/03/2025

انا لله و انا الیه راجعون.
شہادت مبارک
ڈاکٹر عبدالزهرا فرزند شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی کو زیارات سے واپسی پر گوادر میں شہید کردیا گیا۔۔
عاش سعیدا و مات سعیدا

31/10/2024

آج اپنے پیارے بیٹے محمد جواد رضا کو حوزوی تعلیم کے لئے نجف اشرف، باب العلم کا سوالی بنا کے روانہ کیا ہے۔ اللّہ تعالی دین و دنیا کی عزتیں اور کامیابیاں نصیب فرمائے اور انہیں ہمارے لیے صدقہ جاریہ قرار دے۔

Photos from Abid Hussain official's post 31/10/2024
Photos from Jamia Tul Furat's post 23/06/2024

جامعة الفرات اور مرکز افکار اسلامی کے زیر اھتمام سرگودھا کے متعدد مقامات پر اسلام شناسی کورس جاری مجموعاً 300 جوان شریک ۔
دعا ہے خداوند متعال کورس میں خدمات سرانجام دینے والے علماء کرام کی توفیقات و تاییدات میں اضافہ فرمائے اور جامعة الفرات سرگودھا کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khushab Road Near Imam Bargah 7 Block Sargodha
Sargodha