Umme Haris

Umme Haris Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umme Haris, Education Website, Sargodha.

Online Quran Teacher | Female/male
One-to-one Zoom Classes (5 days/week)
Teaching Kids & Beginners
Languages: English • Urdu • Hindi
Special Timings for Bosnia
Message for Free Trial Class 📩

25/09/2026

حضرت اسامہ رض کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ۔۔۔پارٹ 2
اپنے بچوں کو اسلامی ویڈیوز دکھائیں بچوں کے انداز میں اسلامی معلوماتی ویڈیو

کچھ دن سے میری پوسٹ خود بخود ہی کئی گروپس میں شئیر ہو جاتی ہے سمجھ نہیں آرہی یہ کیوں اور کیسے ہورہا ہے جبکہ وہ گروپ میں ...
20/09/2026

کچھ دن سے میری پوسٹ خود بخود ہی کئی گروپس میں شئیر ہو جاتی ہے سمجھ نہیں آرہی یہ کیوں اور کیسے ہورہا ہے جبکہ وہ گروپ میں نے جوائن بھی نہیں کیے ہوتے ۔۔۔اب کل ہی ایک پوسٹ کی تھی وہ ایک ایسے گروپ میں شئیر ہوگئی تھی جس کا نام انجینئر کے نام پر تھا جبکہ اس لعنتی انسان کو تو میں کبھی سنتی بھی نہیں اللہ اسکے فتنے سے ہم سب کو بچائے ۔۔۔۔

19/09/2026

عقیدہ ختم نبوت پر بچپن سے ہی بچوں پر محنت کریں ❤️

18/09/2026
05/09/2026

بسم اللہ۔۔۔

ان شاءاللہ جلد ہی بچوں کیلیے یہ سیریز شروع کرنے لگی ہوں ۔۔۔۔جو کہانی کی شکل میں ہوگی اور بچوں کو ختم نبوت کے بارے میں با...
31/08/2026

ان شاءاللہ جلد ہی بچوں کیلیے یہ سیریز شروع کرنے لگی ہوں ۔۔۔۔
جو کہانی کی شکل میں ہوگی اور بچوں کو ختم نبوت کے بارے میں باریک مسائل سے آگاہی دی جائے گی اپنے بچوں کو کارٹون کی بجائے ایسی ویڈیوز دکھائیں تاکہ آخرت کا کچھ سرمایہ اکٹھا ہوسکے ۔۔۔لنک اسی پیج پر شئیر کردیا جائے گا ۔۔۔۔ہمارے ساتھ جڑے رہیں
خوش رہیں
ختم نبوت زندہ باد

*درودوسلام آپﷺپركما انت اھله*
🌹 💖 🌹۔

رہےآپ کی دید سے محروم لیکن
خدا گواہ ہم آپ سے محبت کرتے ہیں

لیے شوق دل میں آپ کی مجالس کا
سنن و احادیث ہم اکثریاد کرتے ہیں

تسلی اس بات سے ہوئی ہے ہم کو
نبی کی نبوت کا دفاع ہم کرتے ہیں

ہو نصیب ہمیں دیدار حوضِ کوثر پر
ہر دم پیارے رب سے یہ دعا کرتے ہیں

ہیں وہ رب کی محبوب ترین ہستی
پڑھےجو درود تودرجات بلند کرتے ہیں
*صلى الله عليه وآله وسلم*

*میری دھڑکن کی دھڑک میں آپ ہی کا نام ہے ﷺ*
*آپ ہی کا تذکرہ ہونٹوں پہ صبح و شام ہے ﷺ*

✍🏻 بنتِ سید

31/08/2026

Subscribe us on YouTube
HH Halal Fun

31/08/2026

Subscribe us on YouTube
HH Halal Fun

31/08/2026

Mohammad Haris pyara beta

31/08/2026

سلام ہو آپ پر درود ہو آپ پرہم آپ کے دیدار سے محروم رہے لیکن ہم آپ سے بے انتہا محبت کرتے ہیں۔ہم آپ کی مجالس سے محروم ہیں، لیکن ہم آپ کو دل سے مانتے ہیں۔
ہمارے شوق کو صرف اس امید سے تسلی حاصل ہوتی کہ کل حوض پر آپ ﷺ سے ملاقات کی سعادت نصیب ہو گی!
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umme Haris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share