Mian Rub Nawaz Noon

Mian Rub Nawaz Noon

Share

*لوگ سخت مزاج اس وقت ہو جاتے ہیں��*
*جب اس کی نرم مزاجی کا لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں��*

03/12/2024
29/10/2024

بفیض حضرت ناصح ہوئی توفیـق توبہ کی
مرا جام شکستہ ان کے شکرانے میں رکھ دینا

واصف دہلوی

13/10/2024

*_نــاامیــد نــہ ہــو, کمــزور نــہ پــڑو, غمگیــن نــہ ہــوبــے شــک الــلــہ ہــر چیــز پــر قــادر ہــے(القــرآن)-🌙♥️_*

30/07/2024

تاجدار ختم نبوت
زندگی باد ذندہ باد

20/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔
اور آج کل بہت سے لوگوں کی آئی ڈی بہت جلدی ہیک کر لی جاتی ہے اور اس پر بہت گندہ مواد اپلوڈ کر دیتے ہیں اور کچھ پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں اگر میری آئی ڈی سے کسی بھی قسم کا غلط مواد یا پیسوں کا مطالبہ کیا جائے تو مہربانی کر کے باتوں میں نہیں آنا اور میں اس کا زمہ دار نہیں ہوں گا

17/06/2024

✨ تمام اہل اسلام کو عید الضحیٰ مبارک ہو ♥️💝

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sargodha