25/04/2026
بھکر
انتہائی افسوس ناک خبر
بستی چانڈیہ مٹھو نوتک کے مقام پر رقبے کے تنازعے پر شدید فائرنگ کے نتیجہ میں 7 افراد موقع پر جاں بحق
سب ماموں زاد اور پھوپھا زاد کزن ہیں
مرنے والوں میں 3 سگے بھائی بھی شامل.ذرائع
01/03/2026