Learn mathematics with Umair saud

Learn mathematics with Umair saud

Share

I am Umair saud, your education consultant,an enthusiastic teacher specialized in physics and math.

22/01/2026

بلوچستان کے طالب علم نے کیلے کے فضلے کو فائبر میں تبدیل کرنے پر عالمی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے 100 سے زائد تحقیقی اداروں، کمپنیوں اور تعلیمی اداروں نے حصہ لیا۔

یورپی تحقیقی اداروں اور ترقی یافتہ ممالک کے منصوبوں کے مقابلے میں بلوچستان کی ایک یونیورسٹی کے پروجیکٹ کی کامیابی خاص طور پر قابلِ فخر ہے جو پاکستان کے نوجوان ذہنوں کی قابل ذکر تخلیقی صلاحیت کو اجاگر کرتی ہے۔

بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنس کے شعبہ ٹیکسٹائل انجینئرنگ کے طالب علم محمد سرفراز نے ہیم ٹیکسٹائل ( Heimtextil) ایکسپو منعقدہ فرینکفرٹ جرمنی کے دوران منعقدہ مقابلے میں ڈسکور نیچرل فائبر انیشی ایٹو (DNFI)ایوارڈ حاصل کیا۔

سرفرازنے کیلے کے تنوں سے اعلیٰ معیار کے فائبر پیدا کرنے کے عمل پر تحقیق کرتے ہوئے 4 سال گزارے۔ اس کے منصوبے کے تین مراحل تھے -

1- کیلے کے فضلے سے قدرتی فائبر نکالنا
2-ایک کمپوزٹ اور دھاگہ بنانا اور
3- فیبرک یا دیگر مصنوعات تیار کرنا۔

اس منصوبے کے لیے صنعتی تعاون نیچرل فائبر کمپنی نے فراہم کیا جب کہ منصوبے کی نگرانی شعبہ ٹیکسٹائل انجینئرنگ کے سربراہ ڈاکٹر محمد قاسم نے کی۔

اس منصوبے کے تحت سکھر اور لسبیلہ میں کیلے کے تنوں سے فائبر کی پیداوار پہلے ہی شروع ہو چکی ہے جس کے لیے سرفراز نے مقامی طور پر خصوصی مشینیں تیار کی ہیں۔

سرفراز کے ڈیزائن کردہ دو مشینوں پر مشتمل یونٹ کی قیمت 700,000 سے 800,000 روپے کے درمیان ہوگی۔ یہ یونٹ کیلے کے فضلے سے فی ایکڑ 1,000 کلو گرام تک فائبر پیدا کر سکتا ہے۔

اس فائبر کو سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے ہنر مند کاریگر ہاتھ سے بنی اشیاء اور روایتی مصنوعات تیار کرنے کے لیے استعمال کر سکیں گے۔

پاکستان کیلے کے فضلے سے سالانہ 500 ملین کلو گرام قدرتی فائبر پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس کی عالمی مارکیٹ کی تخمینہ قیمت $1 بلین ہے۔

پاکستان کا شمار کیلا پیدا کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں ہوتا ہے، جہاں ہر سال لاکھوں ٹن کیلے کا فضلہ پیدا ہوتا ہے، جس میں سے زیادہ تر یا تو جلا دیا جاتا ہے یا پھر دریاؤں میں پھینک دیا جاتا ہے، جو فضائی اور آبی آلودگی کا باعث بنتا ہے۔

بلوچستان کے اس طالب علم کی کوششیں نہ صرف غربت کے خاتمے اور معاشی فوائد پیدا کرنے کے امکانات کو بڑھائیں گی بلکہ ماحولیاتی تحفظ میں بھی اہم کردار ادا کریں گی۔

22/01/2026

Unlock Your Mathematical Potential: Expert Guidance Available Now!

22/01/2026

1. "Unlock Your Math Potential: Expert Tuition Available Now!"
2. "Struggling with Math? Let Us Help You Excel! Sign Up Today."
3. "Math Made Easy: Personalized Tuition for All Levels."
4. "Boost Your Grades in Math: Experienced Tutors Ready to Assist."
5. "Master Math with Confidence: Join Our Tuition Program Today."
6. "From Basics to Advanced: Comprehensive Math Tuition Services."
7. "Don't Let Math Troubles Hold You Back: Get Professional Support Now."
8. "Transform Your Math Skills: Enroll in Our Tuition Program Today!"
9. "Math Success Starts Here: Personalized Support Tailored to You."
10. "Empower Your Math Journey: Expert Tuition for Every Student."

07/01/2026
01/01/2026

Some important Formulas

Want your school to be the top-listed School/college in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sargodha
54000