14/11/2024
Asslam-O-Alaikum Hafiz Noman Bashir Anjum is Here To Provide you The Facility Of Online Quran Teaching, Norani Qaida, Quran with Tajveed, 6 Kalmaz, Complete Namaz, Rohani Wazaif and Many More...
For more updates call OR Whatsapp 0342 1238686
14/11/2024
اپنی عزت بڑھانے کا ایک اور طریقہ ہے عاجزی۔
عاجزی کیا ہے؟
جب آپ غلط ہوں تو غلطی تسلیم کریں۔ جب آپ واقعی شرمندہ ہوں تو معافی مانگ لیں۔ جب کوئی آپ سے ناراض ہو کیونکہ آپ نے اس کے ساتھ غلط بی ہیو کیا ہے‘ تو اس کو منانے میں پہل کریں۔ یہ چیزیں عزت نفس کے خلاف نہیں ہیں۔ یہ مغرورانہ انا کے خلاف ہیں۔ آپ کی غلطی نہیں بھی ہے‘ تب بھی کسی کو منانے کے لیے آپ کا پہل کرنا آپ کی عزت بڑھاتا ہے۔
13/07/2022
الحمداللّه میرے پیارے ابو جان نے اس سال حج بیت اللّه کی سعادت حاصل کر لی ❤
23/04/2022
اللّه عمل کی توفیق عطا فرمائے .آمین
25/09/2021
Asslam-O-Alaikum Hafiz Noman Bashir Anjum is Here To Provide you The Facility Of Online Quran Teaching, Norani Qaida, Quran with Tajveed, 6 Kalmaz, Complete Namaz, Rohani Wazaif and Many More...