اپنی سرزمین کو اپنے ہی بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے بچائیں ۔
آل بلتستان موومنٹ
گلگت بلتستان کے باشعور نوجوانوں کی انتھک محنت اور کوششوں سے اس خطے میں پچھلے ایک سال سے مذہبی منافرت میں خاص کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ گزشتہ دنوں میں اہلسنت کے تبلیغی اجتماعات میں اہلتشیع جبکہ محرم کے مجالس و سبیلوں میں اہلسنت حضرات نے شرکت کر کے بھائی چارگی کی فضاء کو مستحکم بنایا تھا ۔
حالیہ دنوں میں بلتستان ، چلاس اور اب نگر میں کچھ واقعات ایسے سامنے آرہے ہیں جس سے ہماری پچھلی تمام کوششوں پہ پانی پھرنے کا خطرہ دکھائی دے رہا ہے ۔
ہم گلگت بلتستان کے تمام مسالک ، مذاہب ، زبانوں ، قوموں ، سیاسی اور سماجی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے تمام افراد سے برجستہ گزارش کرتے ہیں کہ یہی وقت عقلمندی دکھانے کا ہے ۔ دانشمندی کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اپنے صفوں میں اتحاد کو قائم رکھیں ۔ اپنی سرزمین کو اپنے ہی بھائی کے خلاف استعمال ہونے سے بچائیں اور اور اپنے تمام فیصلے خود کریں ۔
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ بلتستان سے تانگیر تک کے باشعور نوجوان امن کی پائیداری کے لئے ہمارے ساتھ مل کر کام کریں گے تاکہ ہم اپنے وطن کو آگے لیکر جا سکیں ۔
ABM (All Baltistan Movement)
ABM Sargodha Division
All Baltistan Movement
.....our mission is to bring Revolution..!!! www.allbaltistanmovement.com
19/06/2020
All Baltistan Movement in going to organise & poor internet connectivity in the region on 23rd June 2020 in Skardu, Ghanche & Gilgit Districts of Gilgitbaltistan.
All those student who are facing problems in online classes during this global pandemic COVID-19 must join & We cordially invite you all to join this protest against the flop online education system.

11/02/2020
گلگت بلتستان کے ہسپتالوں اور میڈیکل سٹورز میں فارمسٹ کی تعیناتی یقینی بنائی جائے،ناصر شکری سینئر ممبر اے بی ایم سرگودھا ڈیوژن
24/11/2019
آج مورخہ24 نوبر2019 کو آل بلتستان موؤمنٹ لاہور ڈویژن کا اجلاس پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہوا جس میں اے بی ایم ایگزیگٹیو ممبران ڈاکٹر ظہیر سورداسی ،لیاقت علی، بشارت عابدی اوراے بی ایم کے سینئرممبرناصرمہدی سمیت اے بی ایم لاہور کابینہ کے اراکین نے شرکت کی،اجلاس کا مقصداے بی ایم کی طلباءاتحاد کے احتجاجی مارچ جو کہ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں 29نومبرکونکالاجائے گاکی حمایت اور مارچ میں شرکت کو یقینی بنانے کیلئے مشاورت کرنا تھا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اے بی ایم ممبران اس ضمن میں طلباءاتحاد احتجاجی مارچ میں بینرز،پلے کارڈ زاور اے بی ایم جھنڈے کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں گے اور حکومت وقت سے مطالبہ ہو گا کہ
گلگت بلتستان میں انجینئرینگ ،میڈیکل،لاء اور انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹیزکا قیام عمل میں لایا جائے
ملک کے دیگر شہروں کے گورنمنٹ یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے کوٹہ سیٹ کو بڑھا کر8فیصد کیا جائے
ہائرایجوکیشن کمیشن کی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کو دوبارہ بحال کیا جائے،
بلتستان یونیورسٹی کوسیاست سے پاک رکھا جائے اور کرپٹ عناصر کو باہر نکالا جائے
گلگت بلتستان میں قائم دونوں سرکاری جامعات کے طالبعلموں کیلئے ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل مفت فراہم کیا جائے
تعلیمی اداروں میں طلباءو طالبات پر لسانی ،مزہبی،سیاسی بنیاد پرہونے والے تشددکاخاتمہ کیا جائے
تمام تعلیمی اداروں سے طلباءیونین پر عائد پابندی ہٹایا جائے
تعلیم امیر غریب سب کے لئے یکساں کیاجائے
ٹیم اے بی ایم لاہور ڈویژن
آج مورخہ24 نوبر2019 کو آل بلتستان موؤمنٹ لاہور ڈویژن کا اجلاس پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہوا جس میں اے بی ایم ایگزیگٹیو ممبران ڈاکٹر ظہیر سورداسی ،لیاقت علی، بشارت عابدی اوراے بی ایم کے سینئرممبرناصرمہدی سمیت اے بی ایم لاہور کابینہ کے اراکین نے شرکت کی،اجلاس کا مقصداے بی ایم کی طلباءاتحاد کے احتجاجی مارچ جو کہ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں 29نومبرکونکالاجائے گاکی حمایت اور مارچ میں شرکت کو یقینی بنانے کیلئے مشاورت کرنا تھا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اے بی ایم ممبران اس ضمن میں طلباءاتحاد احتجاجی مارچ میں بینرز،پلے کارڈ زاور اے بی ایم جھنڈے کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں گے اور حکومت وقت سے مطالبہ ہو گا کہ
گلگت بلتستان میں انجینئرینگ ،میڈیکل، لاء اور انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹیزکا قیام عمل میں لایا جائے
ملک کے دیگر شہروں کے گورنمنٹ یونیورسٹیز میں گلگت بلتستان کے کوٹہ سیٹ کو بڑھا کر8فیصد کیا جائے
ہائرایجوکیشن کمیشن کی تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کو دوبارہ بحال کیا جائے،
بلتستان یونیورسٹی کوسیاست سے پاک رکھا جائے اور کرپٹ عناصر کو باہر نکالا جائے
گلگت بلتستان میں قائم دونوں سرکاری جامعات کے طالبعلموں کیلئے ٹرانسپورٹ اور ہاسٹل مفت فراہم کیا جائے
تعلیمی اداروں میں طلباءو طالبات پر لسانی ،مزہبی،سیاسی بنیاد پرہونے والے تشددکاخاتمہ کیا جائے
تمام تعلیمی اداروں سے طلباءیونین پر عائد پابندی ہٹایا جائے
تعلیم امیر غریب سب کے لئے یکساں کیاجائے
ٹیم اے بی ایم لاہور ڈویژن
25/06/2018
ABM Tourism Campaign ⛰
"Do not pollute the water sources in our mountains"
(A Public Service Message by All Baltistan Movement)
ABM (All Baltistan Movement) Tourism Campaign ⛰
"Do not pollute the water sources in our mountains"
(A Public Service Message by All Baltistan Movement)
23/06/2018
ABM Tourism Campaign ⛰
"The beauty of our region is great gift from mother nature, please do not spoil it by littering and spreading pollution"

14/02/2018
Celebrating 10 Years of All Baltistan Movement .
We proudly announce our official Media Partners for the 10 Anniversary Celeberation.
"MUSIC MELA & CULTURAL FIESTA"
on Sunday February 25, 2018 At Lok Virsa Islamabad.
Civil Societies, Families, Students and all the people of Gilgitbaltistan are cordially invited to an EPIC celebration of the 10th Anniversary of All Baltistan Movement.
Regards:
20/01/2018
K-2 BOYS HOSTEL SARGODHA
میں شہید دلاور عباس کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
جانے والے تو گئے لے گئے خوشیاں بھی ندیم
دل میں اک درد رہا باقی کبھی نہ جانے والا
شہید دلاور عباس کو لاھور ماڈل ٹاون گراونڈ جو کہ تلے فلیٹ کے بلکل سامنے ہے تقریبا 20 انسانوں کے روپ میں چھپے درندوں نے بیڈ سے مار مار کر شدید زخمی کردیا تھا ۔مرحوم کو نیم مردہ حالت میں جزل ہسپتال لایا گیا جہاں وہ تین دن تک زندگی اور موت کے کشمکش میں رہنے کے بعد زندگی کی جنگ ہار گیا۔اور 16 جنوری کو اس جہاں فانی سے ابدی جہاں میں انتقال کرگئے۔
اے اللہ شہید کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمی
16/12/2017
We will not forget nor be forgotten.
A black day in history of Pakistan...
Salute to all Martyres of ..!!!
In the Memory of Martyers of massacre , Peshawer...!!!
“Smallest Coffins are the Heaviest”
Candle Vigil in the memory of by ABM Sargodha Division
Regards:
presented Gilgit Baltistan Culture and got first position in all performances. at ITM_COLLEGE_SARGODHA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Sargodha