12/11/2025
Good work
Its about awareness and just for information
12/11/2025
Good work
شیر پنجاب سرگودہ کی سر زمین پر اپنے ایپکا کے شاہینوں سے اپنے جذبات کا اظہار کرت ہوئے
📢 "فیصل آباد نے للکارا ہے، پنجاب کب جاگے گا؟"
ایپکا فیصل آباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری (امان اللّٰہ یسین) نے وہ آواز بلند کی ہے جو پورے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے دل کی آواز ہے۔ انہوں نے اپنے دوٹوک اور جرات مندانہ موقف سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر قیادت میں خلوص، درد اور جرات ہو تو حق کی بات دب نہیں سکتی۔
لیکن افسوس! پنجاب ایپکا کی مرکزی قیادت خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔
جہاں فیصل آباد ڈویژن میدانِ عمل میں ہے، وہاں باقی لیڈرشپ کس نیند میں ہے؟
📍کیا مہنگائی صرف فیصل آباد کو تنگ کرتی ہے؟
📍کیا نوکریوں کی غیر یقینی صورتحال، تبادلوں کی سیاست، اور حقوق کی پامالی صرف فیصل آباد میں ہو رہی ہے؟
📍باقی پنجاب کے لیڈران کب بولیں گے؟ کب عملی اقدام ہوگا؟
اب وقت آ گیا ہے کہ پنجاب بھر کی ایپکا قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں!
فیصل آباد کا جذبہ پورے صوبے کا جذبہ بننا چاہیے۔
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں — یہ بیداری کی صدا ہے!
🛑 خاموشی جرم ہے۔
🗣 بولیے، نکلیے، متحد ہوں!
ایپکا اگر واقعی "آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن" ہے تو فیصل آباد جیسا کردار ہر ضلع میں نظر آنا چاہیے۔
منجانب:
سید مخلد المٰھد زیدی
اللہ نہ کرے کہ جنگ ہو لیکن اگر جنگ چھڑ جائے تو عام شہریوں کو ایسے میں کیا کرنا چاہئیے، ضلعی انتظامیہ اور حکومت کے مقامی اداروں کو کیا کرنا ہوتا ہے، اپنی حفاظت کیسے کرنی ہے اور باقی شہریوں کی حفاظت / مدد کیسے کرنا ہوتی ہے ، اس پر ہر شہری کو مکمل طور پر آگہی کی ضرورت ہے، ان انتہائی اہم حالات اور نازک ترین لمحات میں فضول میسجز کے بجائے شہریوں کو مفید معلومات بہم پہنچانے کی ضرورت ہے ، ہر شخص اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے ، ہم حکومتی / ریاستی اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ آنکھیں کھولیں ، توجہ لوگوں کے گھر، دکانیں ، ریمپ، گرانے پر مرکوز کرنے کی بجائے سول ڈیفینس کے اداروں کو مضبوط اور ایکٹو بنائیں، توڑنے ، گرانے کا عمل تو جنگ خود کرلیتی ہے آپ قوم کو بنانے اور جگانے پر توجہ مرکوز کریں ، پرائیویٹائزیشن کے خدشات کے ہیش نظر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں ، جہاں ایمرجینسی کی تیاریاں ہونی چاہئیں وہاں ڈاکٹرز اپنے مستقبل سے مایوس ہوکر کام چھوڑے بیٹھے ہیں اور حکومت ہے کہ ایسے معاملات کچھ عرصہ کے لئے موخر کرنے پہ بھی تیار نہیں ، ترجیحات کیا ہیں ، آپ خود دیکھ لیجئے ۔۔۔ ہم کوشش کریں گے کہ جس حد تک ممکن ہو اپنی ذمہ داری نبھائیں اور پبلک اوئیرنیس کے لئے کام کرسکیں۔ سلامت رہیں
17/04/2025
میرا نام سید مخلد المٰہدزیدی ہے اور میں فیصل آباد کا رہنے والا ہوں۔ تقریباً 12 سال سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد میں جونیئر کلرک اور انتظامی خدمات سرانجام دے رہا ھوں -
بچپن سے تاحال مختلف ادوار گزرے جن میں عزیز ، رشتہ دار، دوست ، ہمجولی، ہم جماعت، تعلق دار، دفتری رفقاء کار ، افسران و ماتحت افراد سے تعلق و معاملات چلتے رہے ہیں اور چل رہے ہیں۔ ان افراد میں سے بعض کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ، بعض کے ساتھ کم ہوا اور باقی افراد کے ساتھ رابطہ اور معاملات چل رہے ہیں۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔
اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام ظاہر کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔
17/04/2025
DISBURSEMENT OF PAY AND ALLOWANCES TO CHRISTIAN COMMUNITY GOVERNMENT EMPLOYEES AND PENSIONERS
17/04/2025
All parties concerned
11/12/2023